تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہل" کے متعقلہ نتائج

مُہل

لاوا

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُہلی

(سواری و باربرداری) کم عمر بیل جس کی ناک نہ چھیدی گئی ہو ، الھڑ بیل ، ہل میں جوتا ہوا نیا بیل

مُہلِک

ہلاک کرنے والا، مار ڈالنے والا، ہلاکت خیز، قاتل

مُہلِکی

ہلاکت خیز ، جو موت کا باعث بنے ۔

مُہلَکات

ہلاکت کے مقامات ، وہ جگہیں جہاں سخت نقصان یا موت کا اندیشہ ہو ۔

مُہلِکات

ہلاک کرنے والی یا ضرر رساں چیزیں ۔

مُہلَتِ دِل

leisure of heart, a delay granted for an appointed time or term of heart

مُہلِک حَلْقَہ

موت کا علاقہ(Killing Zone)

مُہلِک زَخْم

ایسا زخم جس سے جان کو خطرہ ہو

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

مُہلِک ہونا

بہت خطرناک یا نقصان دہ ہونا، شدید ضرر رساں ہونا، ہلاکت خیز ہونا، موت کا باعث ہونا

مُہلَت دینا

موقع دینا، اجازت دینا، رعایت دینا، چھوٹ دینا، فرصت دینا

مُہلَت یَک نَفَس

ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُہلَت جُوئی

مہلت ڈھونڈنے کا عمل ، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش ۔

مُہلَت مِلنا

موقع ملنا، وقت یا فرصت حاصل ہونا، سہولت ملنا

مُہلَت چاہنا

وقت مانگنا ، اجازت مانگنا ۔

مُہلِک پَڑنا

بہت نقصان دہ یا ہلاکت خیز ثابت ہونا ، موت کا باعث ہونا ۔

مُہلِک عامِل

(جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کر کے موت سے ہم کنار کر سکتا ہے ، مہلک مورثہ ۔

مُہلِک تَرِین

انتہائی نقصان دہ ، بہت خطرناک ۔

مُہلَت مانْگنا

وقت مانگنا، اجازت مانگنا، آسانی طلب کرنا، فرصت مانگنا

مُہلَت بَخشنا

مہلت دینا ، چھوٹ یا وقت دینا ، نرمی دینا ۔

مُہلَتِ حَیات

زندگی کی مہلت ، زندہ رہنے کی مدت ۔

مُہلَت نِکالنا

وقت یا فرصت نکالنا ۔

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

مُہلِک بِیماری

۔ مونث۔ ہلاک کر ڈالنے والا مرض۔ خطرناک بیماری۔

مُہلت پَہُنچنا

موقع ملنا ، سہولت ملنا ، وقت یا فرصت ملنا ۔

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

مُہلِک ہَتھیار

جان لینے والا ہتھیار، نہایت تباہ کن ہتھیار

مُہلِک سایَۂ شَب

ایک قسم کا زہریلا پودا یا زہریلی جڑی بوٹی، دھتورے اور اجوائن خراسانی کی مانند پتوں والا ایک زہریلا پودا جس کے پتے اور جڑ دواً مستعمل ہیں، بیروج، لفاح، بیلا ڈونا

مُہلَتِ حاضِری

حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت ، شمولیت کا وقت Joining Time ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہل کے معانیدیکھیے

مُہل

muhlमुहल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُہل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاوا
  • (طب) مردے کا پیپ
  • پگھلا ہوا تانبا

Urdu meaning of muhl

  • Roman
  • Urdu

  • laavaa
  • (tibb) marde ka piip
  • pighlaa hu.a taa.nba

मुहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लावा
  • (तिब्ब) मृतक का पीप
  • पिघला हुआ ताँबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہل

لاوا

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُہلی

(سواری و باربرداری) کم عمر بیل جس کی ناک نہ چھیدی گئی ہو ، الھڑ بیل ، ہل میں جوتا ہوا نیا بیل

مُہلِک

ہلاک کرنے والا، مار ڈالنے والا، ہلاکت خیز، قاتل

مُہلِکی

ہلاکت خیز ، جو موت کا باعث بنے ۔

مُہلَکات

ہلاکت کے مقامات ، وہ جگہیں جہاں سخت نقصان یا موت کا اندیشہ ہو ۔

مُہلِکات

ہلاک کرنے والی یا ضرر رساں چیزیں ۔

مُہلَتِ دِل

leisure of heart, a delay granted for an appointed time or term of heart

مُہلِک حَلْقَہ

موت کا علاقہ(Killing Zone)

مُہلِک زَخْم

ایسا زخم جس سے جان کو خطرہ ہو

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

مُہلِک ہونا

بہت خطرناک یا نقصان دہ ہونا، شدید ضرر رساں ہونا، ہلاکت خیز ہونا، موت کا باعث ہونا

مُہلَت دینا

موقع دینا، اجازت دینا، رعایت دینا، چھوٹ دینا، فرصت دینا

مُہلَت یَک نَفَس

ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُہلَت جُوئی

مہلت ڈھونڈنے کا عمل ، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش ۔

مُہلَت مِلنا

موقع ملنا، وقت یا فرصت حاصل ہونا، سہولت ملنا

مُہلَت چاہنا

وقت مانگنا ، اجازت مانگنا ۔

مُہلِک پَڑنا

بہت نقصان دہ یا ہلاکت خیز ثابت ہونا ، موت کا باعث ہونا ۔

مُہلِک عامِل

(جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کر کے موت سے ہم کنار کر سکتا ہے ، مہلک مورثہ ۔

مُہلِک تَرِین

انتہائی نقصان دہ ، بہت خطرناک ۔

مُہلَت مانْگنا

وقت مانگنا، اجازت مانگنا، آسانی طلب کرنا، فرصت مانگنا

مُہلَت بَخشنا

مہلت دینا ، چھوٹ یا وقت دینا ، نرمی دینا ۔

مُہلَتِ حَیات

زندگی کی مہلت ، زندہ رہنے کی مدت ۔

مُہلَت نِکالنا

وقت یا فرصت نکالنا ۔

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

مُہلِک بِیماری

۔ مونث۔ ہلاک کر ڈالنے والا مرض۔ خطرناک بیماری۔

مُہلت پَہُنچنا

موقع ملنا ، سہولت ملنا ، وقت یا فرصت ملنا ۔

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

مُہلِک ہَتھیار

جان لینے والا ہتھیار، نہایت تباہ کن ہتھیار

مُہلِک سایَۂ شَب

ایک قسم کا زہریلا پودا یا زہریلی جڑی بوٹی، دھتورے اور اجوائن خراسانی کی مانند پتوں والا ایک زہریلا پودا جس کے پتے اور جڑ دواً مستعمل ہیں، بیروج، لفاح، بیلا ڈونا

مُہلَتِ حاضِری

حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت ، شمولیت کا وقت Joining Time ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone