تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلَیَّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

موتِلِفَہ

(عروض) وہ دائرہ جس میں ابتدائے بحر وافر اور ابتدائے بحر کامل ہوتا ہے اس کی بنیاد مفاعلتن پر ہے

مُتَکَیِّف

کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

مُمتَلی

پر، لبریز، بھرا ہوا، مملو، اٹا ہوا

مُتَتَلّی

وہ جو اپنا حق ثابت کرے ؛ لگاتار ، سلسلہ وار

مُتَاَلِّف

جو واقفیت یا رسوخ پیدا کرے، خیرسگالی پیدا کرنے والا، واقف، آشنا

مُتَلَطِّف

مہربانی کی نظر رکھنے والا، مہربان

موتَلِف

متحد ، ایک دوسرے سے پیوستہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِتی

تاریخ، تتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَیَّف کے معانیدیکھیے

مُتَلَیَّف

mutalayyaf•मुतलय्यफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَلَیَّف کے اردو معانی

صفت

  • ریشہ دار ، لیف والا ۔

Urdu meaning of mutalayyaf

  • Roman
  • Urdu

  • reshaadaar, liif vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلَیَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلَیَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone