تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَاَلِّہ

اﷲ کی وحدانیت کو ماننے والا ، توحید کا قائل ؛ علوم اسلامی کا عالم ، خدا شناس ۔

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مُہتالی

(گاڑی بانی) ایک گھوڑے کی گاڑی کے بم کے پچھلے حصے پر جڑے ہوئے ایسے آنکڑے جس میں جوت کے سرے اٹکانے کے بعد از خود نہ نکل سکیں

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مُطالَع

۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعالِیَہ کے معانیدیکھیے

مُتَعالِیَہ

muta'aaliya•मुत'आलिया

  • Roman
  • Urdu

مُتَعالِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

Urdu meaning of muta'aaliya

  • Roman
  • Urdu

  • buland, aalii, buzurg, bartar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone