تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موش" کے متعقلہ نتائج

موش

سرقہ، چوری

مُوش

چوہا

مُوشِ صَحرائی

موش دشتی، جنگلی چوہا

مُوش خانَہ

چوہوں کا گھر ، چوہوں کا بل ۔

مُوشِ دَشْتی

افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں

مُوش نَژاد

چوہے کی نسل کا ؛ (مجازا ً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل) ۔

مُوش خوار

سفید سر اور باقی سرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموما ً کھیتوں پرچوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے ۔

مُوش گِیر

رک : موش خوار ۔

مُوش کور

چھچھوندر

مُوش کوہی

پہاڑی چوہا ۔

موش خرما

گلہری

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

مُوش خار دار

(حیوانیات) ایک چوہا جس کے جسم پر بالوں کی بجائے سیہہ کے سے کانٹے ہوتے ہیں

مُوش دان

چوہے پکڑنے کا پنجرہ نما آلہ، چوہے دان

مُوش خور

a kite, a vulture.

اردو، انگلش اور ہندی میں موش کے معانیدیکھیے

موش

mosh•मोश

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: جرم

  • Roman
  • Urdu

موش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرقہ، چوری
  • ڈاکہ
  • ٹھگی
  • دھوکا
  • فریب

Urdu meaning of mosh

  • Roman
  • Urdu

  • sarka, chorii
  • Daaka
  • Thaggii
  • dhoka
  • fareb

English meaning of mosh

Noun, Masculine

  • theft, robbery, plundering, sacking
  • stealing, pilfering, filching
  • swindling, defrauding
  • embezzling

मोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरी
  • लूट-खसोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موش)

نام

ای-میل

تبصرہ

موش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone