تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوش" کے متعقلہ نتائج

کوش

لغت، فرہنگ، ڈکشنری، وہ کتاب جس میں ہندی کے لغت ہوں، فرہنگ ہندی، لغات ہندی

کوش

ایک جوتا، جس کی ایڑی نہیں ہوتی، سلیپر

کوش

ایک قسم کا جوتا جس کی ایڑی نہیں ہوتی، سلیپر

قُوش

شکاری پرندہ، جیسے : شکرہ، باز، شاہین وغیرہ

قُوش بیگی

قوش خانے کا داروغہ ، چڑیا گھر کا محافظ.

قُوش خانَہ

اس قوش خانے کے علاوہ دریائے گومتی کے اس پار ہرن اور پان٘چ چھ ایسے زبردست گین٘ڈے موجود ہیں.

کوشاں

کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ دھوپ کرنے والا

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کُوشا

ایک گھاس جس کی پتیاں نکیلی تیکھی اور سخت ہوتی ہیں.

کَوشی

چھوٹا سلیپر، عورتوں کا سلیپر

کوشاں ہونا

کوشش کرنا، تگ و دو کرنا، دوڑ دھوپ کرنا

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

کوشَک

قصر، محل، ایوان، اونچی عمارت، راج مندر، اونچا اور بلند مکان، ایوان

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

اردو، انگلش اور ہندی میں کوش کے معانیدیکھیے

کوش

kosh•कोश

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کوش کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، لاحقہ

  • لغت، فرہنگ، ڈکشنری، وہ کتاب جس میں ہندی کے لغت ہوں، فرہنگ ہندی، لغات ہندی
  • خزانہ، گنجینہ، مخزن، کنز
  • میان، نیام، خانہ تلوار، تلوار وغیرہ کا گھر
  • اشیا یا سامان رکھنے کا ظرف جیسے: ڈبہ، صندوق، گولک، پتیلا وغیرہ
  • وہ ظرف جس میں مائع اشیا رکھی جائے یا پیا جائے
  • شراب کا پیالہ
  • پوجا کا ظرف جو گلاس سے مشابہ ہوتا ہے، پنچ پاتر
  • قدیم زمانہ میں رائج ایک قسم کا برتن جس کا استعمال دو بادشاہوں یا راجاؤں کے مابین عہد و پیمان کو مستحکم کرنے کے لیے کیا جاتا تھا
  • خول، پوشش
  • تھیلی
  • گروہ، جماعت
  • پھولوں کی بندھی کلی
  • کھان یا کھدان سے تازہ نکلا ہوا سونا یا چاندی
  • انڈ، انڈا
  • فوطہ، خصیہ
  • عضو تناسل
  • جائے تولد، شرمگاہ
  • زخم پر باندھنے کی ایک قسم کی پٹی
  • جیوتش میں ایک یوگ جو زحل اور مشتری کے درمیان کسی تیسرے سیارے کے آنے سے ہوتی ہے
  • ریشم کا کویا
  • کٹہل وغیرہ کے پھولوں کا کویا
  • ابر، بادل

فارسی - اسم، مذکر

  • ایرانی ہر مہینے کا چودہواں دن (صحیح گوش ہے)

فارسی - صفت، لاحقہ

  • یہ مرکبات میں جزو آخر (لاحقہ) کے طور پر آکر، کوشش کرنے والا، محنت کرنے والا یا اقدام کرنے والا، کے معنی دیتا ہے

شعر

Urdu meaning of kosh

  • Roman
  • Urdu

  • lagat, farhang, Dikshanrii, vo kitaab jis me.n hindii ke lagat huu.n, farhang hindii, lagaat hindii
  • Khazaanaa, ganjiinaa, maKhzan, kanz
  • miyaan, nayaam, Khaanaa talvaar, talvaar vaGaira ka ghar
  • ashyaa ya saamaan rakhne ka zarf jaiseh Dibbaa, sanduuq, golak, patiilaa vaGaira
  • vo zarf jis me.n maa.e ashyaa rakhii jaaye ya piyaa jaaye
  • sharaab ka piyaalaa
  • puujaa ka zarf jo gilaas se mushaabeh hotaa hai, panch paatr
  • qadiim zamaana me.n raa.ij ek kism ka bartan jis ka istimaal do baadshaaho.n ya raajaa.o.n ke maabain ahd-o-paimaan ko mustahkam karne ke li.e kiya jaataa tha
  • Khaul, poshish
  • thailii
  • giroh, jamaat
  • phuulo.n kii bandhii kalii
  • khaan ya khadaan se taaza nikla hu.a sonaa ya chaandii
  • enD, anDaa
  • fuutaa, Khusiyaa
  • uzuu tanaasul
  • jaaye tavvulud, sharmagaah
  • zaKham par baandhne kii ek kism kii paTTii
  • jyotish me.n ek yog jo zuhal aur mushatrii ke daramyaan kisii tiisre sayyaare ke aane se hotii hai
  • resham ka koya
  • kaThal vaGaira ke phuulo.n ka koya
  • abr, baadal
  • i.iraanii har mahiine ka chodahvaa.n din (sahii gosh hai
  • ye murakkabaat me.n juzu aaKhir (laahiqa) ke taur par aakar, koshish karne vaala, mehnat karne vaala ya iqdaam karne vaala, ke maanii detaa hai

English meaning of kosh

Sanskrit - Noun, Masculine, Suffix

Persian - Noun, Masculine

  • the fourth day of every Iranian month, name of an angel; name of the fourteenth day of the solar month (correct is gosh)

Persian - Adjective, Suffix

कोश के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • वह ग्रंथ जिसमें एक विशेष क्रम से शब्द और उनके अर्थ आदि दिए जाते हैं (शब्दकोश)
  • धन संचित करने का स्थान, संचित धन, ख़ज़ाना, भंडार, निधि, धनागार
  • तलवार, कटार आदि की म्यान, म्यान
  • सामग्री या सामान रखने का पात्र जैसे-खाना, डिब्बा, संदूक, गोलक, पतीला आदि जैसे: नेत्रकोश
  • वह आधार या पात्र, जिसमें तरल पदार्थ रखा जाय अथवा पिया जाय
  • मद्यपात्र, शराब का प्याला
  • पंचपात्र नामक पूजा का बरतन
  • एक प्रकार का पात्र जिसका व्यवहार प्राचीन काल में दो राजाओं के बीच संधि स्थिर करने में होता था
  • आवरण, खोल, जैसे: बीजकोश (वेदांती लोग मनुष्य में पाँच कोशों की कल्पना करते हैं: अन्नमय, प्राणमय, मनोमय, विज्ञानमय और आर्नदमय )
  • थैली
  • समूह
  • फूलों की बँधी कली
  • खान से ताजा निकला हुआ सोना या चाँदी
  • अंड, अंडा
  • अंडकोश
  • लिंग, शिश्न
  • योनि
  • सुश्रुत के अनुसार घाव पर बाँधने की एक प्रकार की पट्टी
  • ज्योतिष में एक योग जो शनि और वृहस्पति के साथ किसी तीसरे ग्रह के आने से होता है
  • रेशम का कोया, कुसयारी
  • कटहल आदि फलों का कोया
  • बादल, मेघ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरानी हर महीने का चौदहवाँ दिन, (शुद्ध ‘गोश' है)

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • ये समास में अंतिम वाले अंश के रूप में आकर, प्रयत्न करने वाला, मेहनत करने वाला या पहल करने वाला का अर्थ देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone