تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسَنْتوش" کے متعقلہ نتائج

اَسَنْتوش

بے اطمینانی، عدم سکون، اضطراب

ہَسَنْتی

رک : ہسنتکا

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

آنتوں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

ہَسَنْتِکا

انگیٹھی ، آتش دان ، مجمر ؛ چھوٹا چولھا یا تنور جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں

اَسْتِتْو

موجودگی، حاضری، زندگی، موجود ہونے کی حالت، وجود

اِنتِئاش

پیچھے رہ جانا

اِسْتُوت

رک : استت.

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

خَطِّ اِسْتِوا

آنْتوں کا بَل کُھلنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل) .

آنتوں کا ڈھیر ہونا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل جانا، مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسَنْتوش کے معانیدیکھیے

اَسَنْتوش

asantosh•असंतोष

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

اَسَنْتوش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے اطمینانی، عدم سکون، اضطراب

Urdu meaning of asantosh

  • Roman
  • Urdu

  • be itmiinaanii, adam sukuun, izatiraab

English meaning of asantosh

असंतोष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسَنْتوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسَنْتوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone