تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوش" کے متعقلہ نتائج

مُوش

چوہا

موش

سرقہ، چوری

مُوش خانَہ

چوہوں کا گھر ، چوہوں کا بل ۔

مُوش نَژاد

چوہے کی نسل کا ؛ (مجازا ً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل) ۔

مُوش خوار

سفید سر اور باقی سرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموما ً کھیتوں پرچوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے ۔

مُوش گِیر

رک : موش خوار ۔

مُوش کور

چھچھوندر

مُوش کوہی

پہاڑی چوہا ۔

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

مُوش خار دار

(حیوانیات) ایک چوہا جس کے جسم پر بالوں کی بجائے سیہہ کے سے کانٹے ہوتے ہیں

مُوش دان

چوہے پکڑنے کا پنجرہ نما آلہ، چوہے دان

مُوش خور

a kite, a vulture.

مُوش دَندان

(خطاطی) حاشیے کی وہ بیل جس کے خطوط کے درمیان فاصلہ ہو، لہریا

مُوش خانگی

آبادی یا مکانوں میں رہنے والا چوہا، گھریلو چوہا (موش دشتی کے مقابل)

مُوش کُشی

چوہوں کو مارنا (عموما ً وبائی امراض سے بچنے کے لیے) ، چوہا مار مہم چلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوش کے معانیدیکھیے

مُوش

muush•मूश

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوہا
  • بانجر (جوار، مکئی وغیرہ کے باریک ریشے، زر دانہ)

Urdu meaning of muush

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhaa
  • baanjar (jvaar, maki.i vaGaira ke baariik reshe, zar daana

English meaning of muush

Noun, Masculine

  • mouse, rat
  • fine fibers of jowar, corn etc.

मूश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूषक, चूहा, उंदुर, आखु
  • बानजर (ज्वार, मकई आदि के बारीक रेशे, ज़र दाना)

مُوش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone