تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moonfish" کے متعقلہ نتائج

moonfish

چاند مچھلی

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مَنفُوثَہ

پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مَنفُوش

دُھنکا ہوا ۔

مِنفاص

بہت ہنسنے والا ؛ (طب) زیادہ ہنسنے والی عورت

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

مِنفاخُ السَّفُوف

(طب) ایک نلی جس میں دوا (سفوف) بھر کر منھ کے ذریعے حلق ، نتھنوں یا حنجرہ میں پھونکی جاتی ہے

مُونِس

معاون، مددگار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

مُنَفِّث

دافع بلغم ، بلغم کو منھ کے راستے نکالنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو پھیپھڑوں سے منھ کی راہ بلغم کو دفع کرے ۔

مُنفَک

کسی جگہ سے دور کیا گیا یا ہٹایا ہوا

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

منعص

گدلا، تیرہ

moonfish کے لیے اردو الفاظ

moonfish

moonfish کے اردو معانی

اسم

  • چاند مچھلی
  • کھارے پانی کی مچھلی جس کا جسم نسبتاً گول، چپٹا اور چاند کا سا ہو خصوصاً جنسِ وومر سے تعلق رکھنے والی، جس کا جسم گُٹھا ہوا نقرئی یا زردی مائل ہوتا ہے جو ساحلِ سمندر سے دور پائی جاتی ہے

moonfish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाँद मछली
  • खारे पानी की मछली जिसका जिस्म निस्बतन गोल, चपटा और चाँद का सा हो ख़ुसूसन जिंस-ए-वूमर से त'अल्लुक़ रखने वाली, जिसका जिस्म गुठा हुआ नुक़रई या ज़र्दी माइल होता है जो साहिल-ए-समुंदर से दूर पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moonfish)

نام

ای-میل

تبصرہ

moonfish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone