تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفُوس" کے متعقلہ نتائج

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

مَنفُوثَہ

پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مَنحُوس

جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب

مَنفُوذ

(وہ حکم وغیرہ) جو نافذ کیا گیا ہو نیز (وہ شخص) جس کے بارے میں حکم نافذ کیا گیا ۔

مَنفُوط

(طب) جس پر تیل یا مسالہ وغیرہ ملا گیا ہو ۔

مَنفُوخ

(ہوا وغیرہ سے) پھونکا یا بھرا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مَنفُوش

دُھنکا ہوا ۔

مَنفُوض

(طب) جس کے جسم میں خوف کے باعث لرزہ ہو ؛ مراد : جس کو جاڑا بخار آئے ، جاڑے بخار کا بیمار

مَنکُوس

اوندھا، اُلٹا، منقلب، سر نگوں، مراد : منحوس (طالع کے لئے مستعمل)

مَنفُور

جس سے نفرت کریں یا دُور بھاگیں ؛ (مجازاً) متنفر ، نفرت کرنے والا ۔

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مُنگُوس

رک : نیولا جو معروف ہے ۔

مَنْجُوس

۔(ع) صفت۔ ۱۔بد بخت۔ بد نصیب۔ ۲۔بُرا۔ بد۔ دشت۔ مکروہ جیسے منحوس صورت۔

مَنْقُوس

۔(ع) صفت۔ لکھا گیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفُوس کے معانیدیکھیے

مَنفُوس

manfuus•मंफ़ूस

اصل: عربی

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

مَنفُوس کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو
  • ۔ (لسانیات) جس میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہو (حرف صحیح کی آواز ؛ جیسے : بھ ، جھ وغیرہ) ہائیہ آواز (Aspirated)۔

Urdu meaning of manfuus

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tibb) nauzaa.iida (bachcha) jis kii maa.n abhii zachcha ho
  • ۔ (lisaaniyaat) jis me.n '' ha '' maKhluut ho (harf-e-sahiih kii aavaaz ; jaise ha bha, jha vaGaira) haa.ii.a aavaaz (Aspirated)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone