تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفُوش" کے متعقلہ نتائج

مَنفُوش

دُھنکا ہوا ۔

عِہْنِ مَن٘فُوش

دُھنکی ہوئی روئی یا اُون.

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنفُوذ

(وہ حکم وغیرہ) جو نافذ کیا گیا ہو نیز (وہ شخص) جس کے بارے میں حکم نافذ کیا گیا ۔

مَنگُوش

ایک حلقہء گوش (جو فرقہء بیکتاشی میں شامل ہونے یا مرید بن جانے والے شخص کو پہنایا جاتا تھا) ۔

مَنفُوط

(طب) جس پر تیل یا مسالہ وغیرہ ملا گیا ہو ۔

مَنفُوخ

(ہوا وغیرہ سے) پھونکا یا بھرا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

مَنُوش

منش ، آدمی ، بشر ۔

مَنفُوض

(طب) جس کے جسم میں خوف کے باعث لرزہ ہو ؛ مراد : جس کو جاڑا بخار آئے ، جاڑے بخار کا بیمار

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنفُور

جس سے نفرت کریں یا دُور بھاگیں ؛ (مجازاً) متنفر ، نفرت کرنے والا ۔

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مَنفُوخ فِیہ

جس میں (روح وغیرہ) پھونکی گئی ۔

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفُوش کے معانیدیکھیے

مَنفُوش

manfuush•मंफ़ूश

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَنفُوش کے اردو معانی

صفت

  • دُھنکا ہوا ۔
  • دُھنکی ہوئی روئی

Urdu meaning of manfuush

  • Roman
  • Urdu

  • dhunkaa hu.a
  • dhunkii hu.ii ravii

English meaning of manfuush

Adjective

  • deckle

मंफ़ूश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धुनका हुआ, धुनकी हुई रुई या और कोई वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone