تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعِش" کے متعقلہ نتائج

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

مُنعِشات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو حرکت ، نشاط یا سرور پیدا کرتی ہیں نیز فرحت بخش چیزیں (Exhilarants) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعِش کے معانیدیکھیے

مُنعِش

mun'ishमुन'इश

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: نَعَشَ

  • Roman
  • Urdu

مُنعِش کے اردو معانی

صفت

  • برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

Urdu meaning of mun'ish

  • Roman
  • Urdu

  • barangeKhtaa karne vaala ; (tibb) vo jo arvaah-o-quvaa bilaKhsuus quvvat haivaanii aur haraarat-e-Gariizii ko barangeKhtaa kare aur qalab ko quvvat de, muharrik ; (majaazan) fahart bakhsh, aj sar-e-nau taaza dam kar dene vaalii nasha aavar (umuuman sharaab)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

مُنعِشات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو حرکت ، نشاط یا سرور پیدا کرتی ہیں نیز فرحت بخش چیزیں (Exhilarants) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone