تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موخَرا" کے متعقلہ نتائج

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

موخَری

علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

مَوتْرَہ

رک : موترا

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَولرا

رک : موڑ ، تاج

مُوسرا

رک : موسا ، چوہا

مَغْخَرَہ

۔بالفتح وفتح سوم وچہارم۔مایہ ناز۔ بزرگی کی جمع) مذکر۔ بزرگیاں۔(اجتہاد) حضرت عثمان ؓکے مفاخرمیں سب سے بڑی منقبت صفت حیا ہے۔

مَوخَمَہ

(طب) تخمہ یا بدہضمی پیدا کرنے والی چیز

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

مُؤَخَّرُ الذِّکر

جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں لیا گیا ہو

مورخہ

اردو، انگلش اور ہندی میں موخَرا کے معانیدیکھیے

موخَرا

moKHaraa•मोख़रा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

موخَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

Urdu meaning of moKHaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghu.Dasvaarii) ziin ka pichhlaa hissaa jo savaar ke kamar Tikaane ko takyaagaah ke taur par zaraa u.upar ko uThaayaa hu.a hotaa hai

मोख़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (घुड़सवारी) ज़ीन का पिछले हिस्सा जो घुड़सवार के कमर टिकाने के लिए तकिये के तौर पर ऊपर को उठाया हुआ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موخَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موخَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone