تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوترا" کے متعقلہ نتائج

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَوتْرَہ

رک : موترا

رَت مُوتْرا

کُتوں کو ہونے والاایک مرض جس میں اُن کے خُون کے سُرخ خلیات ختم ہوجاتے ہیں یہ سُرخ رنگ کے خلیات پیشاب کے راستے خارج ہو کر اس کا رن٘گ سُرخ کردیتے ہیں ، مریض جانور کو بُخار ہوجاتا ہے - کُتّا خوراک کم کھاتا ہے اس مرض کوعام بُخار یا مہلک یرقان کے نام سے بھی پُکارا جاتا ہے.

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

موتھرا

اُس غدود کو کہتے ہیں، جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں نمودار ہوتاہے اور جس کی وجہ سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے، اس مرض کا نام ہے، جس میں گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈّی بڑھ جاتی ہے، کُند، چاکو موتھرا ہوگیا

مُوتْر

موت، پیشاب

مَوتا

مَولرا

رک : موڑ ، تاج

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوترا کے معانیدیکھیے

مَوترا

mautraa•मौतरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَوترا کے اردو معانی

  • گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

Urdu meaning of mautraa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii pichhlii Taango.n kii ek biimaarii ka naam jis me.n ghuTno.n kii rage.n phuul kar ba.Dh jaatii hai.n aur gho.De ko chalne phirne se maazuur kar detii hai.n

मौतरा के हिंदी अर्थ

  • घोड़े की पिछली टाँगों के एक रोग का नाम जिसमें घुटनों की नसें फूल कर बढ़ जाती हैं और घोड़े को चलने-फिरने से अपंग कर देती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوترا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوترا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone