تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْخَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مَغْخَرَہ

۔بالفتح وفتح سوم وچہارم۔مایہ ناز۔ بزرگی کی جمع) مذکر۔ بزرگیاں۔(اجتہاد) حضرت عثمان ؓکے مفاخرمیں سب سے بڑی منقبت صفت حیا ہے۔

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

مَغارَہ

۱. غار ، کھو ، گڑھا .

مُغَیّرَہ

(قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہو جاتا ہے جیسے: برقعہ سے برقعے، اجالا سے اجالے

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَشْوَرَہ

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح

مَشْوَرا

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْخَرَہ کے معانیدیکھیے

مَغْخَرَہ

maGKHara•मग़्ख़रा

  • Roman
  • Urdu

مَغْخَرَہ کے اردو معانی

  • ۔بالفتح وفتح سوم وچہارم۔مایہ ناز۔ بزرگی کی جمع) مذکر۔ بزرگیاں۔(اجتہاد) حضرت عثمان ؓکے مفاخرمیں سب سے بڑی منقبت صفت حیا ہے۔

Urdu meaning of maGKHara

  • Roman
  • Urdu

  • ۔baalaftah vaftah som vachhaaram।maaya naaz। bujurgii kii jamaa) muzakkar। buzurgiiyaan।(ijatihaad) hazrat usmaan oke mufaaKhir me.n sab se ba.Dii manaqbat sifat hayaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْخَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْخَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone