تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موخَری" کے متعقلہ نتائج

موخَری

علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مُوری

۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی

موری

مورنی ، مور کی مادہ

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

موچْری

جوتی، جوتا

موگری

(پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔

مَیخُوری

مے خواری ، شراب پینا ، مے کشی ، بادہ نوشی۔

مُودری

انگوٹھی

مُؤَخَّرُ الذِّکر

جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں لیا گیا ہو

مُؤَخَّر کَرنا

پیچھے کرنا (مقدم کرنا کا نقیض)

مُؤَخَّرُ الثّانی

ترتیب میں آخر سے دوسرا

مُؤَخَّر دِماغ

(علم تشریح) دماغ کا پچھلا حصہ جو اگلے حصے کی نسبت بہت چھوٹا ہوتا ہے اور کھوپڑی کے پچھلے حصے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موخَری کے معانیدیکھیے

موخَری

moKHarii•मोख़री

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تشریح

  • Roman
  • Urdu

موخَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

Urdu meaning of moKHarii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam tashriihah sar ya khopa.Dii ke pichhle hisse ka, pusht sar se taalluq rakhne vaala

English meaning of moKHarii

Noun, Masculine

  • Anatomy: the head or the back of the skull, related to back of skull

मोख़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर-रचना-विज्ञान: सर या खोपड़ी के पिछले हिस्से का, सर के पिछले हिस्से से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موخَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

موخَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone