تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولرا" کے متعقلہ نتائج

مَولرا

رک : موڑ ، تاج

مَولیرا

ماموں سے منسوب یا متعلق ، ماموں زاد ، ممیرا (بھائی)

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مَولیرا بھائی

ماموں زاد بھائی ، ممیرا بھائی

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُولِیا

جو مول نچھتر میں پیدا ہوا ہو ، منحوس ، طالع

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مَوتْرَہ

رک : موترا

مُوسرا

رک : موسا ، چوہا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولرا کے معانیدیکھیے

مَولرا

maulraa•मौलरा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَولرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : موڑ ، تاج

Urdu meaning of maulraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mo.D, taaj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone