تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچْری" کے متعقلہ نتائج

موچْری

جوتی، جوتا

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

مُوری

۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی

موری

مورنی ، مور کی مادہ

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُوچھی

چھوٹی مونچھ

موخَری

علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

موگری

(پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔

موچنی

چھوٹا موچنا

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

مُودری

انگوٹھی

مَچھری

مچھلی

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَچْھیارا

رک : مچھیرا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موچْری کے معانیدیکھیے

موچْری

mochrii•मोच्री

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

موچْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتی، جوتا

Urdu meaning of mochrii

  • Roman
  • Urdu

  • juutii, juutaa

English meaning of mochrii

Noun, Feminine

  • a type of shoe

موچْری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone