تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھیرا" کے متعقلہ نتائج

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

شاہ مَچھیرا

لمبی چونچ والا ایك آبی پرندہ.

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچْھیارا

رک : مچھیرا ۔

مَجھیرا

رک : مجھیلا (۱)

مُکھیرا

مکھیوں سے حفاظت کے لیے گھوڑے کی آنکھوں پر ڈالنے کی باریک تسموں کی بنی ہوی جھالر

مُچَھیلا

رک : مچھیل ۔

مَچھری

مچھلی

مُچھیکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلا ً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے ، چھینکا

موچْری

جوتی، جوتا

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مَچھیرَن

مچھیرا (رک) کی تانیث ، ماہی گیر کی بیوی ، ماہی گیر عورت ۔

مَچَّھر دانی

باریک جالی دار کپڑے کا بنا ہوا تنبو نما غلاف جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگایا جاتا ہے ۔

مَچَّھر جالی

مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھیرا کے معانیدیکھیے

مَچھیرا

machheraa•मछेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَچھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

شعر

Urdu meaning of machheraa

  • Roman
  • Urdu

  • maahii giir, machhliyaa.n paka.Dne aur faroKhat karne vaala

English meaning of machheraa

Noun, Masculine

मछेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मछुवारा, मछलियां पकड़ने और फ़रोख़त करने वाला

مَچھیرا کے مترادفات

مَچھیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone