تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچیرا" کے متعقلہ نتائج

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مَہیرا

(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے

مَیرا

زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)

مِیرَہ

خوراک، کھانا، غذا، کھانے کی کوئی چیز

مِیرا

مَیل، کثافت

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مَضِیرَہ

(طب) ترش دہی یا لسی ڈال کر پکایا ہوا گوشت یا سالن

مجیرا

پتیل کی بنی ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے واسطے دونوں ہاتھوں سے بجاتے ہیں

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مُریرا

بے وقوف ، احمق ، کڑمغز

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُچیٹا

۱۔ زبانی جھگڑا ، تکرار ، تلخ کلامی ، توتو میں میں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچیرا کے معانیدیکھیے

مَچیرا

macheraa•मचेरा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَچیرا کے اردو معانی

اسم

  • ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

Urdu meaning of macheraa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuu.n zaad, maamuu.n ka la.Dkaa (chacheraa ke qiyaas par

English meaning of macheraa

Noun

  • maternal uncle's son

मचेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • मामा का पुत्र, मामूँ का लड़का (चचेरा के अनुमान पर)

مَچیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone