تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتَّر" کے متعقلہ نتائج

مِتَّر

دوست، ساتھی، عزیز، مدگار

مُتَرَشِّدَہ

رہنمائی کرنے والا ۔

مُتَرَقَّبَہ

انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

مُتَرَہّب

(خدا کی) عبادت میں مصروف رہنے والا ؛ راہب کی سی زندگی گزارنے والا۔

مُتَرَدِّیہ

گرنے والا ؛ اُوپر سے گِر کر مرنے والا (جانور)۔

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُتَرَدِّد ہونا

فکرمند ہونا ، پریشان ہونا ، متفکر و مضطرب ہونا ؛ تذبذب میں پڑنا، تردد میں مبتلا ہونا ۔

مُتَرَتِّب ہونا

ترتیب دیا جانا

مُتَرَشِّح ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکارا ہونا ۔

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

مَتْرُوکَہ

۱۔ وراثت میں چھوڑا ہوا مال و جائداد وغیرہ ۔

مُتَرْجِمَہ

مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

مَتْرُوک ہونا

متروک کرنا (رک) کا لازم ، رائج نہ رہنا ، چلن نہ ہونا ۔

مُتَرادِفُ المَعنیٰ

अ. वि.—वह शब्द जो एक ही अर्थ रखते हों, समानार्थक, पर्यायवाची।।

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

مُتَراجِع

واپس کیا ہوا ، واپس لایا گیا ۔

مُتَرادِف ہونا

ہم معنی ہونا ، مماثل ہونا ۔

مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے

مَتْرُوکَہ اِملاک

چھوڑی ہوئی جائداد ؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائداد ۔

مُتَرَضّی

وہ جس کے کام سے تسلی ہو، وہ جو رضا مانگے یعنی خواہش رضامندی رکھتا ہو

مُتَرَقّی

ترقی کرنے والا ، بتدریج بڑھنے والا ۔

مَتْرُوکَہ جائِداد

مرنے والے کی چھوڑی ہوئی جائداد

مُتَرَشِّد

رہنمائی حاصل کرنے والا ۔

مُتَرِّش

۔(یہ لفظ عربی داں فارسیوں نے بنالیا ہے۔صفت۔داڑھی منڈانے والا ۔

مُتَرَشِّح

ٹپکنے والا، رسنے والا

مُتَرحِّم

رحم کرنے والا، ترحم آمیز

مُتَرَتِّب

ترتیب دیا ہوا، درست کیا ہوا، مرتب، (نتیجے کے طور پر) واقع یا حاصل

مُتَرَکَّب

جڑا ہوا ، لگا ہوا ؛ مرصّع

مُتَرَقّب

جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کا انتظار کِیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع

مُتَرَکِّب

مخلوط کرنے والا، ترکیب دینے والا، مرکب کرنے والا، وہ جو دوسرے پر سوار ہو، مرکب، مِلا جُلا

مُتَرَدِّد

فکرمند، متفکر، پریشان، مضطرب

مُتَرَسِّل

خط بھیجنے والا، خط لکھنے کے فن کا ماہر، خط لکھنے والا

مُتَرَنِّم

خوش آواز میں گانے والا، ترنم آواز میں نغمگی کرنے والا، گنگنانے والا، نغمہ سرا، سریلا

مُتَرَصِّد

امید رکھا گیا، آس رکھنے والا، امیدوار

مُتَرَغِّب

منتظر

مُتَرَقِّب

منتظر، اُمیدوار، امید لگانے والا، آس لگانے والا

مُتَرَقِّص

اوپر نیچے حرکت کرنے والا

مُتَرَقِّق

رحم دل ، نرم دل والا ، رقیق القلب

مُتَرَدِّدین

متردِّد (رک) کی جمع ؛ بار بار آنے جانے والے ۔

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُتَرَتِّب کَرنا

ترتیب دینا ، درست کرنا

مُتَرَحِّم اَنداز

رحمدلانہ انداز ۔

مترخص

رخصت ہونے والا

متروک رسم

جو چھوڑ دیا گیا ہو، جس کا استعمال نہ ہو

مَترُوک مال

estate of a deceased person

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مَتراک

ایک منزل قمر

مُتَرْجَم

ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

مَتْرُوک

جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مُتَرْجِم

ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زباں کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُتَراقی

जादू-टोना करनेवाला, जादूकार।।

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مِتْرِک نِظام

(پیمائش کا) اعشاری نظام (انگ : Metric System) ۔

مَتْرُوک حَدیث

Hadith narrated by a liar, false Hadith

مُتَرْجِمی

مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

مُتْرَسُول

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں اسے اسہال ہوتے ہیں اور پیشاب کم یا بند ہو جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتَّر کے معانیدیکھیے

مِتَّر

mittarमित्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِتَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دوست، ساتھی، عزیز، مدگار
  • کھیل کا افسر، وہ لڑکا جو کھیل میں سردار بنایا جائے، سرگروہ، سرغنہ، کپتان
  • صوبہ دار، مصاحب

Urdu meaning of mittar

  • Roman
  • Urdu

  • dost, saathii, aziiz, maddgaar
  • khel ka afsar, vo la.Dkaa jo khel me.n sardaar banaayaa jaaye, sar giroh, saraGnaa, kaptaan
  • suubaadaar, musaahib

English meaning of mittar

Noun, Masculine, Singular

मित्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِتَّر

دوست، ساتھی، عزیز، مدگار

مُتَرَشِّدَہ

رہنمائی کرنے والا ۔

مُتَرَقَّبَہ

انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

مُتَرَہّب

(خدا کی) عبادت میں مصروف رہنے والا ؛ راہب کی سی زندگی گزارنے والا۔

مُتَرَدِّیہ

گرنے والا ؛ اُوپر سے گِر کر مرنے والا (جانور)۔

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُتَرَدِّد ہونا

فکرمند ہونا ، پریشان ہونا ، متفکر و مضطرب ہونا ؛ تذبذب میں پڑنا، تردد میں مبتلا ہونا ۔

مُتَرَتِّب ہونا

ترتیب دیا جانا

مُتَرَشِّح ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکارا ہونا ۔

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

مَتْرُوکَہ

۱۔ وراثت میں چھوڑا ہوا مال و جائداد وغیرہ ۔

مُتَرْجِمَہ

مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

مَتْرُوک ہونا

متروک کرنا (رک) کا لازم ، رائج نہ رہنا ، چلن نہ ہونا ۔

مُتَرادِفُ المَعنیٰ

अ. वि.—वह शब्द जो एक ही अर्थ रखते हों, समानार्थक, पर्यायवाची।।

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

مُتَراجِع

واپس کیا ہوا ، واپس لایا گیا ۔

مُتَرادِف ہونا

ہم معنی ہونا ، مماثل ہونا ۔

مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے

مَتْرُوکَہ اِملاک

چھوڑی ہوئی جائداد ؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائداد ۔

مُتَرَضّی

وہ جس کے کام سے تسلی ہو، وہ جو رضا مانگے یعنی خواہش رضامندی رکھتا ہو

مُتَرَقّی

ترقی کرنے والا ، بتدریج بڑھنے والا ۔

مَتْرُوکَہ جائِداد

مرنے والے کی چھوڑی ہوئی جائداد

مُتَرَشِّد

رہنمائی حاصل کرنے والا ۔

مُتَرِّش

۔(یہ لفظ عربی داں فارسیوں نے بنالیا ہے۔صفت۔داڑھی منڈانے والا ۔

مُتَرَشِّح

ٹپکنے والا، رسنے والا

مُتَرحِّم

رحم کرنے والا، ترحم آمیز

مُتَرَتِّب

ترتیب دیا ہوا، درست کیا ہوا، مرتب، (نتیجے کے طور پر) واقع یا حاصل

مُتَرَکَّب

جڑا ہوا ، لگا ہوا ؛ مرصّع

مُتَرَقّب

جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کا انتظار کِیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع

مُتَرَکِّب

مخلوط کرنے والا، ترکیب دینے والا، مرکب کرنے والا، وہ جو دوسرے پر سوار ہو، مرکب، مِلا جُلا

مُتَرَدِّد

فکرمند، متفکر، پریشان، مضطرب

مُتَرَسِّل

خط بھیجنے والا، خط لکھنے کے فن کا ماہر، خط لکھنے والا

مُتَرَنِّم

خوش آواز میں گانے والا، ترنم آواز میں نغمگی کرنے والا، گنگنانے والا، نغمہ سرا، سریلا

مُتَرَصِّد

امید رکھا گیا، آس رکھنے والا، امیدوار

مُتَرَغِّب

منتظر

مُتَرَقِّب

منتظر، اُمیدوار، امید لگانے والا، آس لگانے والا

مُتَرَقِّص

اوپر نیچے حرکت کرنے والا

مُتَرَقِّق

رحم دل ، نرم دل والا ، رقیق القلب

مُتَرَدِّدین

متردِّد (رک) کی جمع ؛ بار بار آنے جانے والے ۔

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُتَرَتِّب کَرنا

ترتیب دینا ، درست کرنا

مُتَرَحِّم اَنداز

رحمدلانہ انداز ۔

مترخص

رخصت ہونے والا

متروک رسم

جو چھوڑ دیا گیا ہو، جس کا استعمال نہ ہو

مَترُوک مال

estate of a deceased person

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مَتراک

ایک منزل قمر

مُتَرْجَم

ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

مَتْرُوک

جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مُتَرْجِم

ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زباں کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُتَراقی

जादू-टोना करनेवाला, जादूकार।।

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مِتْرِک نِظام

(پیمائش کا) اعشاری نظام (انگ : Metric System) ۔

مَتْرُوک حَدیث

Hadith narrated by a liar, false Hadith

مُتَرْجِمی

مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

مُتْرَسُول

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں اسے اسہال ہوتے ہیں اور پیشاب کم یا بند ہو جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone