تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرَتِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَرَتِّب

ترتیب دیا ہوا، درست کیا ہوا، مرتب، (نتیجے کے طور پر) واقع یا حاصل

مُتَرَتِّب کَرنا

ترتیب دینا ، درست کرنا

مُتَرَتِّب ہونا

ترتیب دیا جانا

مُتَرَقِّب

منتظر، اُمیدوار، امید لگانے والا، آس لگانے والا

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَرَکِّب

مخلوط کرنے والا، ترکیب دینے والا، مرکب کرنے والا، وہ جو دوسرے پر سوار ہو، مرکب، مِلا جُلا

مُتَرَغِّب

منتظر

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مُرَتَّب

قاعدے قرینے سے لگایا گیا، آراستہ، درست کیا گیا، باقاعدہ

مُرَتِّب

ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مُتَرَقّب

جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کا انتظار کِیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع

مُتَرَہّب

(خدا کی) عبادت میں مصروف رہنے والا ؛ راہب کی سی زندگی گزارنے والا۔

مُتَرَکَّب

جڑا ہوا ، لگا ہوا ؛ مرصّع

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرَتِّب کے معانیدیکھیے

مُتَرَتِّب

mutarattib•मुतरत्तिब

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَرَتِّب کے اردو معانی

صفت

  • ترتیب دیا ہوا، درست کیا ہوا، مرتب، (نتیجے کے طور پر) واقع یا حاصل

Urdu meaning of mutarattib

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib diyaa hu.a, darust kyaa hu.a, murattib, (natiije ke taur par) vaaqya ya haasil

English meaning of mutarattib

Adjective

मुतरत्तिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रमबद्ध, क्रमागत

مُتَرَتِّب کے مترادفات

مُتَرَتِّب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرَتِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرَتِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone