تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرَسِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَرَسِّل

خط بھیجنے والا، خط لکھنے کے فن کا ماہر، خط لکھنے والا

مُتَراسِل

ایک دوسرے کو خبریں پہنچانے والا ، وہ جو ایک دوسرے کو خط لکھیں

مُتْرَسُول

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں اسے اسہال ہوتے ہیں اور پیشاب کم یا بند ہو جاتا ہے ۔

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

مُستَرسَل

(طب) چھوڑا یا لٹکایا ہوا ؛ مراد : لٹکے ہوئے بال

مُسَلْسَل

زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَس مَپُرسی

وہ حالت جس میں کوئی پرسان حال نہ ہو، بے کسی، بے آسرا ہونا

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُرسِلی

(سامان وغیرہ) بھیجنے کا کام یا اُجرت

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرَسِّل کے معانیدیکھیے

مُتَرَسِّل

mutarassil•मुतरस्सिल

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: رَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَرَسِّل کے اردو معانی

صفت

  • خط بھیجنے والا، خط لکھنے کے فن کا ماہر، خط لکھنے والا

Urdu meaning of mutarassil

  • Roman
  • Urdu

  • Khat bhejne vaala, Khat likhne ke fan ka maahir, Khat likhne vaala

English meaning of mutarassil

Adjective

  • the one who send letter, the one who is expert in letter writing

मुतरस्सिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पत्र भोजने वाला, पत्र लिखने वाला, पत्र लिखने का विशेषज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرَسِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرَسِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone