تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَرْجِمَہ

مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

مُتَرْجِمی

مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

مُتَرْجِم

ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زبان کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

مُتَرْجَم

ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجُوع

رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مُتَرَقَّبَہ

انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُرَمَّمَہ

ترمیم کیا ہوا، درست کیا ہوا، اصلاح شدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجِمَہ کے معانیدیکھیے

مُتَرْجِمَہ

mutarjima•मुतर्जिमा

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُتَرْجِم

اشتقاق: تَرْجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَرْجِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

Urdu meaning of mutarjima

  • Roman
  • Urdu

  • mutarjim kii taaniis, tarjuma karnevaalii, tarjumaanii karnevaalii, ek zabaan kii baat duusrii zabaan me.n byaan karnevaalii

English meaning of mutarjima

Noun, Feminine

  • female translator, female interpreter

मुतर्जिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुतर्जिम की स्त्री, अनुवादकर्ता, अनुवादकार, भाषांतरकार, अनुवादक, तर्जुमा करनेवाली, तर्जुमानी करनेवाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone