تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجِمی" کے متعقلہ نتائج

مُتَرْجِمی

مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

مُتَرْجِمِین

مترجم (رک) کی جمع ، ترجمہ کرنے والے ، شارحین ۔

مُتَرْجِم

ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زبان کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

مُتَرْجِمَہ

مترجم کی تانیث، ترجمہ کرنے والی، ترجمانی کرنے والی، ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والی

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

مُتَرْجَم

ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

مَحْرُومی

ناامیدی، مایوسی

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مُرجَئِی

فرقہء مرجیہء سے منسوب یا متعلق ، فرقہء مرجیہء ۔

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُتَجَزّیٰ

جزو جزو کیا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ جس کے اجزا ہوں، جو مرکب نہ ہو

مَردُمی

مروّت، انسانیت، خلق

مَرْیَمی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ مریم سے منسوب، پارسائی، پاکبازی

مُجرِمی

جرم کا عادی، جرم کرنے والا

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجِمی کے معانیدیکھیے

مُتَرْجِمی

mutarjimii•मुतर्जिमी

  • Roman
  • Urdu

مُتَرْجِمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مترجم کا کام یا پیشہ ، ترجمہ کرنا ، ترجمانی کرنا ۔

Urdu meaning of mutarjimii

  • Roman
  • Urdu

  • mutarjim ka kaam ya peshaa, tarjuma karnaa, tarjumaanii karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone