تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"milter" کے متعقلہ نتائج
milter کے لیے اردو الفاظ
milter کے اردو معانی
اسم
- مچھ
- تولیدی مادہ پیدا کرنے کے زمانے میں نر مچھلی
milter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मछ
- तौलीदी माद्दा पैदा करने के ज़माने में नर मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَمَلِ طائِر
حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔
مِلِٹری بَینڈ
انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔
meltdown
کسی تعمیر خصوصاً نیوکلیائی ری ایکٹر کے بالائی حصّے کے شدید حدّت سے پگھل جانے کی صورت ، پگھلاؤ ۔.
عَمَلِ تَراش
(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی
میل ٹَرین
ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (milter)
milter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔