تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلَّت" کے متعقلہ نتائج

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مُلاطَفَہ

۱۔ لطف و عنایت ، نیکی بھلائی ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مُلاطِف

رک : ملتفط ، مہربان ۔

مُلاطَفَت

الطاف، عنایت، مہربانی نیز نرمی، ملائمت، مہربانی کرنا

moult

جانوروں کا بال جھاڑ نا، خول بدلنا یا پرندوں کا کریز کرنا ، پرانے پَر جھاڑنا ۔.

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

molt

امریکا کا متبادل.

melt

پِگَھلْنا

milt

دود ھ پلانے والے حیوانوں کی تلّی، طحال ۔.

مَلْط

(قبالت) اسقاط حمل کرنا، ناتمام بچّہ جننا

millet

باجْرا

mullet

شاہ مچھلی

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

maillot

ورزشی کرتبوں کے وقت پہننے کا تنگ لباس۔.

mallet

ہتھوڑا، خصوصاً چوبی

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مَعْلُوت

ہیکل کی زیارت کا گیت ۔

مَلَٹ کاغَذ

موٹا کاغذ، سخت کاغذ، گتا

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

multi-way

( وصفی ) کئی طریق ترسیل (وغیرہ ) رکھنے والا ، کئی ذرائع سے عمل پیرا ۔.

multi-access

(اکثر و صفی )کئی اختتامی سروں (terminals) کی کمپیوٹر تک بیک وقت رسائی ۔.

multi-storey

(وصفی) کثیر المنازل ، کئی منزلوں یا مالوں والی (عمارت ).

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

مِلَّت کا آدمی

ہم مذہب شخص .

مِلَّت کا آدمی

ملنسار آدمی، ملاحظہ والا

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

مِلَّت داری

میل جول، رسم و راہ، تعلقات، انس و محبت

multi-user

( وصفی ) کثیر الاستعمال، بیک وقت بہت لوگوں کے استعمال میں (مثلاً کمپیوٹر سسٹم ) ۔.

multi-role

( وصفی ) متعدد کرداروں کا یا کثیر الاعمال ۔.

مَلَٹ ہونا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

multi-purpose

( و صفی ) کثیر المقاصد۔.

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مالْتی پَھل

جائفل

مَلَٹ گوبھی

ایک قسم کا بڑا شلغم .

مالْتی لَتا

ایک بیل

مالْتی مالا

جنبیلی کے پھول کا ہار

مِلَّت رَکھنا

میل جول یا انس و محبت رکھنا

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مِلَّتِ بَیضا

روشن دین، مراد: دین اسلامگروہ مسلمین، مسلمان قوم

مالْٹا بُخار

ایک گودے دار آم ؛ بمبیّا آم ، ملدار آم.

مِلَّت ہونا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

مِلَّت پَر ہونا

دین یا شریعت پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔

مِلْتا جُلتا

مشابہ، شکل یا اوصاف میں مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، قریب قریب، ایک جیسا

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

ملتی آواز

سر

malta fever

مالٹا بُخار

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

مُلْتَف تَصَوُّرات

خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں ، دو نہایت متعلق خیال ۔

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَف اِدارک

(نفسیات) جنسی ادراک ؛ (مجازاً) جنسی رغبت ۔

مُلْتَف اِرقام

(ریاضی) مخلوط رقمیں ، مرکب اعداد ۔

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

multifid

نباتیات و حیوانیات: کئی اعضا یا حصّوں پر مشتمل، کثیر الاجزا۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَّت کے معانیدیکھیے

مِلَّت

millatमिल्लत

وزن : 22

اشتقاق: مَلَّ

  • Roman
  • Urdu

مِلَّت کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ
  • دین، مذہب، شریعت
  • ملنے والوں کا جتھا، اپنے میل کے لوگ، سنگت، محبت
  • مسلمانوں کی جماعت، گروہ مسلمین
  • ملنساری
  • مشرب، مسلک، اصول زندگی، طرز معاشرت
  • ایک ہی دین، مذہب یا مسلک کو ماننے والوں کا گروہ، ذات، فرقہ، قوم، قومیت (کنا یۃ ً) عوام
  • فرقت میں دل کو رنج نے اتنا ملادلا جو اشرفی تھی داغ جگر کی ملت ہوئی(رشک)

شعر

Urdu meaning of millat

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol, rabt zabat, raah-o-rasm, milaap
  • diin, mazhab, shariiyat
  • milne vaalo.n ka jatthaa, apne mel ke log, sangat, muhabbat
  • muslmaano.n kii jamaat, giroh muslimiin
  • milansaarii
  • mashrab, maslak, usuul zindgii, tarz mu.aasharat
  • ek hii den, mazhab ya maslak ko maanne vaalo.n ka giroh, zaat, firqa, qaum, qaumiiyat (kannaa yan) avaam
  • phurqat me.n dil ko ranj ne itnaa mila dilaa jo asharfii thii daaG jigar kii millat hu.ii(rashak

English meaning of millat

Arabic - Noun, Feminine

  • community, nation, subject, faith
  • nation, people, community, followers of a faith or ideology

मिल्लत के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धर्म, मज़हब, दीन
  • मज़हब; धर्म
  • संप्रदाय; फ़िरका
  • कौम।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेल-जोल या मेल मिलाप होने की अवस्था या भाव।
  • मिलन-सारी।

مِلَّت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مُلاطَفَہ

۱۔ لطف و عنایت ، نیکی بھلائی ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مُلاطِف

رک : ملتفط ، مہربان ۔

مُلاطَفَت

الطاف، عنایت، مہربانی نیز نرمی، ملائمت، مہربانی کرنا

moult

جانوروں کا بال جھاڑ نا، خول بدلنا یا پرندوں کا کریز کرنا ، پرانے پَر جھاڑنا ۔.

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

molt

امریکا کا متبادل.

melt

پِگَھلْنا

milt

دود ھ پلانے والے حیوانوں کی تلّی، طحال ۔.

مَلْط

(قبالت) اسقاط حمل کرنا، ناتمام بچّہ جننا

millet

باجْرا

mullet

شاہ مچھلی

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

maillot

ورزشی کرتبوں کے وقت پہننے کا تنگ لباس۔.

mallet

ہتھوڑا، خصوصاً چوبی

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مَعْلُوت

ہیکل کی زیارت کا گیت ۔

مَلَٹ کاغَذ

موٹا کاغذ، سخت کاغذ، گتا

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

multi-way

( وصفی ) کئی طریق ترسیل (وغیرہ ) رکھنے والا ، کئی ذرائع سے عمل پیرا ۔.

multi-access

(اکثر و صفی )کئی اختتامی سروں (terminals) کی کمپیوٹر تک بیک وقت رسائی ۔.

multi-storey

(وصفی) کثیر المنازل ، کئی منزلوں یا مالوں والی (عمارت ).

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

مِلَّت کا آدمی

ہم مذہب شخص .

مِلَّت کا آدمی

ملنسار آدمی، ملاحظہ والا

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

مِلَّت داری

میل جول، رسم و راہ، تعلقات، انس و محبت

multi-user

( وصفی ) کثیر الاستعمال، بیک وقت بہت لوگوں کے استعمال میں (مثلاً کمپیوٹر سسٹم ) ۔.

multi-role

( وصفی ) متعدد کرداروں کا یا کثیر الاعمال ۔.

مَلَٹ ہونا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

multi-purpose

( و صفی ) کثیر المقاصد۔.

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مالْتی پَھل

جائفل

مَلَٹ گوبھی

ایک قسم کا بڑا شلغم .

مالْتی لَتا

ایک بیل

مالْتی مالا

جنبیلی کے پھول کا ہار

مِلَّت رَکھنا

میل جول یا انس و محبت رکھنا

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مِلَّتِ بَیضا

روشن دین، مراد: دین اسلامگروہ مسلمین، مسلمان قوم

مالْٹا بُخار

ایک گودے دار آم ؛ بمبیّا آم ، ملدار آم.

مِلَّت ہونا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

مِلَّت پَر ہونا

دین یا شریعت پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔

مِلْتا جُلتا

مشابہ، شکل یا اوصاف میں مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، قریب قریب، ایک جیسا

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

ملتی آواز

سر

malta fever

مالٹا بُخار

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

مُلْتَف تَصَوُّرات

خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں ، دو نہایت متعلق خیال ۔

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَف اِدارک

(نفسیات) جنسی ادراک ؛ (مجازاً) جنسی رغبت ۔

مُلْتَف اِرقام

(ریاضی) مخلوط رقمیں ، مرکب اعداد ۔

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

multifid

نباتیات و حیوانیات: کئی اعضا یا حصّوں پر مشتمل، کثیر الاجزا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone