تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلَّت رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مِلا رَہْنا

ساتھ رہنا ، پیوستہ رہنا ۔

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مَنتَرانا

منتر پڑھ کے جادو ٹونا کرنا ، ٹوٹکا کرنا ۔

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مِل رَہْنا

حاصل ہونا ، مل جانا ، یافت ہونا

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

مِلّی تَرانَہ

رک : ملی نغمہ .

ہاتھ ملتے رہنا

افسوس کرتے رہنا، پچتاتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَّت رَہْنا کے معانیدیکھیے

مِلَّت رَہْنا

millat rahnaa•मिल्लत रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِلَّت رَہْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

Urdu meaning of millat rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol honaa, raah-o-rasm honaa

मिल्लत रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मेल-जोल होना, राह-ओ-रस्म होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلَّت رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلَّت رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone