تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"multifid" کے متعقلہ نتائج

multifid

نباتیات و حیوانیات: کئی اعضا یا حصّوں پر مشتمل، کثیر الاجزا۔.

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

مُلْتَفَت

التفات کیا گیا، بڑے احترام سے توجہ دیا ہوا

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُسْتَفِید

استفادہ کرنے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض اُٹھانے والا، فائدہ اٹھانے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض یافتہ

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

نِگاہ مُلتَفِت

التفات کی نظر ، محبت کی نظر

کَسْرِ مُلتِف

(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ

مُسْتَفِید کَرنا

فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا

مُسْتَفِید ہونا

مستفید کرنا کا لازم، فائدہ پہنچنا

multiped

بہت پاؤں کا

multipara

کئی بچوں کو جنم دینے والی

multifold

ہمہ پہلو

multifid کے لیے اردو الفاظ

multifid

multifid کے اردو معانی

صفت

  • (نباتات) کئی حصوں میں بٹا ہوا
  • درزوں یا شگافوں کے ذریعے کئی حصوں میں منقسم
  • کثیر الحصص
  • کثیر شگاف

multifid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (नबातात) कई हिस्सों में बटा हुआ
  • दर्ज़ों या शिगाफ़ों के ज़रि'ए कई हिस्सों में मुनक़सिम
  • कसीर-उल-हिसस
  • कसीर शिगाफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (multifid)

نام

ای-میل

تبصرہ

multifid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone