تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاطَفَت" کے متعقلہ نتائج

مُلاطَفَت

الطاف، عنایت، مہربانی نیز نرمی، ملائمت، مہربانی کرنا

مُلاطَفَہ

۱۔ لطف و عنایت ، نیکی بھلائی ۔

مُعاطَفَت

مہربانی، ہمدردی، رحم، کرم، فضل، عنایت، الطاف

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْتَفَت

التفات کیا گیا، بڑے احترام سے توجہ دیا ہوا

مُلَطِّفات

(طب) نرم یا ملائم کرنے والی چیزیں ، ملطف دوائیں ۔ ب

مُلاطِف

رک : ملتفط ، مہربان ۔

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

نِگاہ مُلتَفِت

التفات کی نظر ، محبت کی نظر

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مُعاطَفَہ

(لفظاً) باہم مہربانی کرنا (مجازاً) مباشرت ۔

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

خِراجِ مَعْطَفِت

(کاشتکاری) ایسا محصول یا لگان جس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاطَفَت کے معانیدیکھیے

مُلاطَفَت

mulaatafat•मुलातफ़त

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: لَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُلاطَفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الطاف، عنایت، مہربانی نیز نرمی، ملائمت، مہربانی کرنا

Urdu meaning of mulaatafat

  • Roman
  • Urdu

  • altaaf, inaayat, mehrbaanii niiz narmii, mulaa.im, mehrbaanii karnaa

English meaning of mulaatafat

Noun, Feminine

मुलातफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاطَفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاطَفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone