تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْتے جُلْتے" کے متعقلہ نتائج

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

آنکھ مِلتے جُلتے

فوراً، چشم زدن میں

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

مِلْتا جُلتا

مشابہ، شکل یا اوصاف میں مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، قریب قریب، ایک جیسا

مِلَّت جُلَّت

میل ملاقات ، میل جول ، ملنا جلنا ، ربط ضبط ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلے جُلے رہنا

live together in harmony

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

جِیتے مَرتے

کسی نہ کسی طرح ، کسی طرح ، کی صورت سے .

مَرتے جِیتے

خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح

جِیتے نَہ ماتے پُتَّر اَور مُوئے کَرے سَرادھ

رک: جیتے پتا الخ.

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے

فہمائش کے باوجود اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے باز نہیں آتا

مرتے جیتے بسر ہونا

کسی طرح زندگی کے دن گزرنا

جِیتے ہَیں نَہ مَرتے ہیں، سِسَک سِسَک دَم بَھرتے ہیں

زندگی سے بیزار ہیں، زندگی کے دن پورے کر رہے ہیں، بہت مشکل زندگی گزار رہے ہیں، موت کے قریب ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْتے جُلْتے کے معانیدیکھیے

مِلْتے جُلْتے

milte-julte•मिलते-जुलते

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: مِلْتا جُلتا

  • Roman
  • Urdu

مِلْتے جُلْتے کے اردو معانی

صفت

  • ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

شعر

Urdu meaning of milte-julte

  • Roman
  • Urdu

  • miltaa jultaa kii muGiirah haalat niiz jamaa, mushaabeh, yaksaa.n, mumaasil, hamashkal, ek jaisaa

English meaning of milte-julte

मिलते-जुलते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिलता जुलता का बहु.तथा लघु., हूबहू, यकसाँ, लगभग, समरूप, सामान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْتے جُلْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْتے جُلْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone