تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

مَلَٹ ہونا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مَلَٹ کاغَذ

موٹا کاغذ، سخت کاغذ، گتا

مَلَٹ گوبھی

ایک قسم کا بڑا شلغم .

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

مُلِٹھی

ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مَلْٹی پَلائی کَرنا

ضرب دینا ، مزید بڑھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَٹ کے معانیدیکھیے

مَلَٹ

malaTमलट

اصل: انگریزی

وزن : 12

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مَلَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ
  • لکڑی کا وہ موٹا آلہ جس سے خیمے کی میخ ٹھوکتے ہیں
  • (طباعت) گیلی جلد کسنے کے لیے ٹھوکنے کی موگری

Urdu meaning of malaT

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz ka moTaa paTThaa jis kii umuuman jilde.n aur Dibbe vaGaira banaa.e jaate hain, paTThaa, daftii, miqvaa
  • lakk.Dii ka vo moTaa aalaa jis se kheme kii meKh Thokte hai.n
  • (tabaaat) giilii jalad kisne ke li.e Thokne kii mogarii

मलट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ का मोटा पट्ठा जिसकी सामान्यतः जिल्दें और डिब्बे इत्यादि बनाए जाते हैं, पट्ठा, दफ़्ती, गत्ते या दफ़्ती का बना हुआ बक्स या फोल्डर जिस में काग़ज़ात रखते हैं
  • लकड़ी का वह मोटा हथौड़ा जिससे तंबू की खूँटी ठोकते हैं
  • (मुद्रणकला) गीली जिल्द कसने के लिए ठोकने की मोगरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

مَلَٹ ہونا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

مَلَٹ کاغَذ

موٹا کاغذ، سخت کاغذ، گتا

مَلَٹ گوبھی

ایک قسم کا بڑا شلغم .

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

مُلِٹھی

ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مَلْٹی پَلائی کَرنا

ضرب دینا ، مزید بڑھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone