تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضِلَّت" کے متعقلہ نتائج

مُضِلَّت

گمراہی

مَزِلَّت

لغزش، پھسلنا، لغزش کی جگہ، پھسلنے کی جگہ

مَزَلَّت

پھسلنے کی جگہ مذلت

مَذَلَّت

ذلت، رسوائی، بدنامی، خواری، اہانت، تحقیر

مَذَلَّت مَآب

نیچ ، ذلیل ۔

قَعْرِ مَذَلَّت

انتہائی ذلّت

خاک مَذَلَّت

رسوائی، بدنامی، بے عزتی

قَعرِ مَذَلَّت میں گِرنا

land into abysmal ignominy

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُضَلَّع

(مساحت) پہلوؤں والا ، جس کے کئی ضلعے ہوں

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مُضِلّ

گمراہ کرنے والا، ضائع کرنے والا

مَضَرَّت

ضرر، نقصان، زیاں، خسارہ، خسران (پہونچانا، پہونچنا، کرنا کے ساتھ)

مُزاوَلَت

کسی کام کو تسلسل کے ساتھ کرنا، کسی کام کو روز مرہ کرنا، کسی کام کا ورد، مشق، مہارت، ریاضت

مُعْضَلات

معضل کی جمع، وہ احادیث جن کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضِلَّت کے معانیدیکھیے

مُضِلَّت

muzillat•मुज़िल्लत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَلَّ

  • Roman
  • Urdu

مُضِلَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گمراہی

Urdu meaning of muzillat

  • Roman
  • Urdu

  • gumraahii

English meaning of muzillat

Noun, Feminine

मुज़िल्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुमराही
  • रस्ता भटकने का स्थान, वह स्थान जहाँ रस्ता गुम हो गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone