تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینَک" کے متعقلہ نتائج

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

مینکا

ایک دیومالائی حسینہ

مَینکو

مجھ کو ۔

مَعَنِّک

وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

مُنِک

علائق دنیاوی سے قطع تعلق کرنے والا شخص ، منی ، تیاگی ۔

مَنِک

موتی ، مانک ۔

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِیرَک

ایک شاہی عہدے دار ، چھوٹا شاہی افسر

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینَک کے معانیدیکھیے

مِینَک

miinak•मीनक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِینَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

Urdu meaning of miinak

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh kii putlii kii syaahii, aa.nkh kii putlii

English meaning of miinak

Noun, Feminine

  • a kind of kohl

मीनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नयनांजन, नेत्रांजन, एक प्रकार का सुरमा

مِینَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone