تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینا" کے متعقلہ نتائج

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مِینا سُم

بلوریں اور چمک دار کھر یا پیر والا یا والی ، جس کے سم چمک دار ہوں ۔

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینا ساز

پالش کا کام کرنے والا

مِینا کار

جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار

مِینا فام

نیلا یا سبز رنگ، مینا رنگ

مِینا رَنگ

سبز رنگ، نیلا رنگ، سبزی مائل نیلا، مینائی

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

مِینا سازی

رک : مینا کاری معنی نمبر ۱ نیز پالش کا کام یا عمل

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مِینا بَدوش

(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

مِینا و جام

پیالہ و صراحی، شراب کا سامان، شراب کے برتن

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

مِینا و قَدَح

شراب و جام ۔

مینا کاری چھانٹنا

ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا

مِینارِٹی

کسی عدد کا نسبتا ً چھوٹا حصہ ؛کسی عدد یا چیز وغیرہ کا وہ حصہ جو کل کے نصف سے کم ہو ؛ کوئی چھوٹا نسلی ، مذہبی ، لسانی یا سیاسی گروہ جو کسی بڑے اور اکثریتی گروہ یا قوم کا حصہ ہو ، اقلیت (مائنورٹی کا ایک املا) ۔

مِینار

اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ

مِینارا

مینار

مِینائی

مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا

میناکشی

بھگوتی درگا کا ایک نام، ایک دیوی جن کی مورتی (تمل ناڈ) میں ہے

مِینائے دِل

دل کی صراحی ، دل کا جام

مِینا‌ طوری

رک : مینا توری ، چھوٹی تصویر ؛ نقاشی کا باریک کام ؛ مصوری کا ایک دبستان ۔

مِینائے مُل

شراب کی بوتل ، شراب کی صراحی ۔

مِینا بازار والی

(کنا یۃ ً) شراب ۔

مِینا‌ توری

(مصوری) مصوری کا چھوٹا نمونہ ، چھوٹی سی پینٹنگ ، مصغر یا مختصر شبیہہ تصویرچہ نیز ہاتھی دانت یا نفیس چمڑے وغیرہ پر بنی ہوئی ننھی تصویر ، قلمی کتابوں میں کی گئی باریک نقاشی یا تصویر کشی نیز اس طرح کی مصوری کا فن ۔

مِینارِ نُور

روشنی کا مینار، روشنی کی علامت

مِینائے غَزَل

غزل کا جام یا غزل کی شراب

مِینار گَھڑی

ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ کے بیچ لگائی گئی ہو ، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی ۔

مِینارِ بابُل

بابل کا مینار ، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت ، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتے تھے ۔

مِینارِ خاموشی

وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔

مِینارِ لَرزاں

اصفہان میں بنا ہوا قدیم مینار جو کل دبانے پر لرزتا ہے ۔

مِینائے لاجوَرد

(کنا یۃ ً) آسمان ۔

مِینارِ پاکِستان

اس مقام پر بنایا گیا مینار جہاں مسلمانوں کے ایک علیحدہ وطن پاکستان کے وجود میں آنے کے لیے قرارداد منظور کی گئی تھی ۔

مینہ ہونا

بارش ہونا

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مینہ کی جھڑی

بارش کی کشش، امساک باراں، بارش کی کمی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں مینا کے معانیدیکھیے

مینا

miinaaमीना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نباتیات کنایۃً طب اخبار

  • Roman
  • Urdu

مینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ
  • ایک قسم کے پتھر کا نام، ایک قسم کا نیلے رنگ کا پتھر، سبز رنگ کے پتھر کا سیاہ جوہر
  • نقاشی کا سبز کام جو شیشے اور چاندی سونے کے ظروف پر بناتے ہیں
  • مرصع کاری، رنگ برنگ شیشے اور پتھروں کا جڑاؤ جو چھت اور مٹی کے ظروف وغیرہ پر کیا جاتا ہے
  • (مینا کاری) ایک قسم کی مصنوعی مرصع کاری کا مسالہ جو کانچ یا شیشے میں حسب ضرورت رنگ اور ایک قسم کی کھار کی لاگ ملا کر تیار کیا جاتا ہے، کچ لون
  • (مینا کاری) سونے چاندی کے زیور کی سطح پر پھول پتی کے نشان کھود کر اس میں حسب ضرورت کچ لون یا رنگین مسالے یا پچی کاری کا کام کیا جاتا ہے جس سے زیور کی سطح پر پھول پتے بنے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، کندن کا کام
  • (کنایۃً) نیا سبزہ جو چہرے پر آتا ہے
  • نقاشی یا مرصع کاری کا کام جو چاندی سونے وغیرہ پر کیا جائے
  • گنبد نیل گوں
  • (کنایۃً) آسمان
  • شطرنج کے کھیل کی وہ گوٹ جس پر نقش و نگار، موتی وغیرہ جڑے ہوئے ہوں
  • ساغر، شراب کی بوتل، پیمانہ، جام
  • (کنایۃً) سرخی، سرخ رنگ
  • (طب) دانتوں کے اوپر کی چمک دار تہہ، جلا دار تہہ، دانت کا غلاف
  • چمک دار مادّہ یا رنگ و روغن کا مرکب
  • (نباتیات) ایک قسم کا پھل
  • ایک قسم کی پھلی دار جنس
  • مینا بازار، ایک قسم کا میلا یا بازار جہاں مختلف قسم کی اشیا فروخت ہوتی ہوں
  • راجپوتانہ کی ایک ہندو قوم کا نام
  • صراحی، قرابہ، نقش ونگار

اسم، مؤنث

  • بندرگاہ

شعر

Urdu meaning of miinaa

  • Roman
  • Urdu

  • rang birang shiisha, aabgiina
  • ek kism ke patthar ka naam, ek kism ka niile rang ka patthar, sabaz rang ke patthar ka syaah jauhar
  • naqqaashii ka sabaz kaam jo shiishe aur chaandii sone ke zaruuf par banaate hai.n
  • murassaakaarii, rang birang shiishe aur patthro.n ka ja.Daa.uu jo chhat aur miTTii ke zaruuf vaGaira par kiya jaataa hai
  • (miinaakaarii) ek kism kii masnuu.ii murassaakaarii ka masaala jo kaanch ya shiishe me.n hasab zaruurat rang aur ek kism kii Khaar kii laug mila kar taiyyaar kiya jaataa hai, kuch lon
  • (miinaakaarii) sone chaandii ke zevar kii satah par phuulpattii ke nishaan khod kar is me.n hasab zaruurat kuch lon ya rangiin masaale ya pachii kaarii ka kaam kiya jaataa hai jis se zevar kii satah par phuulpatte bane hu.e maaluum hote hain, kundan ka kaam
  • (kinaayatan) nayaa sabzaa jo chehre par aataa hai
  • naqqaashii ya murassaakaarii ka kaam jo chaandii sone vaGaira par kiya jaaye
  • ganbad niilguu.n
  • (kinaayatan) aasmaan
  • shatranj ke khel kii vo goT jis par naqsh-o-nigaar, motii vaGaira ju.De hu.e huu.n
  • saaGar, sharaab kii botal, paimaana, jaam
  • (kinaayatan) surKhii, surKh rang
  • (tibb) daa.nto.n ke u.upar kii chamakdaar tahaa, jalaadaar tahaa, daa.nt ka Galaaf
  • chamakdaar maada ya rang-o-rogan ka murkkab
  • (nabaatiiyaat) ek kism ka phal
  • ek kism kii phaliidaar jins
  • miinaabaazaar, ek kism ka melaa ya baazaar jahaa.n muKhtlif kism kii ashyaa faroKhat hotii huu.n
  • raajapuutaana kii ek hinduu qaum ka naam jis ka peshaa luuT maar aur chorii hai
  • suraahii, qaraabaa, naqsh vangaar
  • bandargaah

English meaning of miinaa

Noun, Masculine

  • a blue stone, false gem of blue colour
  • azure vault, the sky or firmament
  • decanter of wine
  • decanter/ enamel/ a blue stone
  • enamel

मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रंग-बिरंगा शीशा, आबगीना अर्थात काँच

    विशेष आबगीना= बहुत ही बारीक काँच की बड़े पेट की बोतल, जो पहले शराब और गुलाब-जल रखने के काम आती थी

  • एक प्रकार के पत्थर का नाम, एक प्रकार का नीले रंग का पत्थर, हरे रंग के पत्थर का काला रत्न अर्थात बहुमूल्य पत्थर
  • नक़्क़ाशी का हरा काम जो शीशे और चाँदी-सोने के बर्तनों पर बनाते हैं

    विशेष नक़्क़ाशी= धातु, पत्थर, लकड़ी आदि पर खोदकर, बेल-बूटे आदि बनाने का काम या कला

  • मुरस्सा'-कारी, रंग-बिरंगे शीशे और पत्थरों का जड़ाऊ जो छत और मिट्टी के बर्तनों इत्यादि पर किया जाता है

    विशेष मुरस्सा-कारी= गहनों में नगीने जड़ने का काम, नगीने या जवाहर जड़ने का काम

  • (मीनाकारी) एक प्रकार की कृत्रिम मुरस्सा'-कारी का मसाला जो काँच या शीशे में आवश्यकतानुसार रंग और एक प्रकार की खार की लाग मिला कर तैयार किया जाता है, कच लौन
  • (मीनाकारी) सोने-चाँदी के गहने की सतह पर फूलपत्ती के चिह्न खोद कर उसमें आवश्यकतानुसार कच लौन या रंगीन मसाले या पच्चीकारी का काम किया जाता है जिससे गहने की सतह पर फूलपत्ते बने हुए मालूम होते हैं, कुन्दन का काम
  • (संकेतात्मक) नए रोएँ अथवा बाँछें जो चेहरे पर आती हैं
  • नक़्क़ाशी या मुरस्सा'-कारी का काम जो चाँदी-सोने इत्यादि पर किया जाए
  • नीला गुंबद
  • (संकेतात्मक) आकाश
  • शतरंज के खेल की वह गोट जिस पर नक़्श-ओ-निगार अर्थात बेल-बूटे, मोती इत्यादि जड़े हुए हों
  • प्याला, शराब की बोतल, मदिरा पात्र, जाम
  • (संकेतात्मक) लाली, गहरा लाल रंग
  • (चिकित्सा) दाँतों के ऊपर की चमकीली परत, आभा युक्त परत, दाँत का आवरण अथवा सुरक्षा कवच
  • चमकीला पदार्थ या रंग-ओ-रोग़न का समास

    विशेष रंग-ओ-रोग़न= रूप और छटा, हुस्न और आब-ओ-ताब, लकड़ी आदि का रंग और वारनिश

  • (वनस्पतिविज्ञान) एक प्रकार का फल
  • एक प्रकार की फली वाला अन्न
  • मीनाबाज़ार, एक प्रकार का मेला या बाज़ार जहाँ विभिन्न प्रकार की वस्तुएँ विक्रित होती हों
  • राजपूताना की एक हिंदू जाति का नाम
  • सुराही, बड़ा प्याला, मुरस्सा-कारी, बेल-बूटे

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदरगाह अर्थात पत्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مِینا سُم

بلوریں اور چمک دار کھر یا پیر والا یا والی ، جس کے سم چمک دار ہوں ۔

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینا ساز

پالش کا کام کرنے والا

مِینا کار

جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار

مِینا فام

نیلا یا سبز رنگ، مینا رنگ

مِینا رَنگ

سبز رنگ، نیلا رنگ، سبزی مائل نیلا، مینائی

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

مِینا سازی

رک : مینا کاری معنی نمبر ۱ نیز پالش کا کام یا عمل

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مِینا بَدوش

(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

مِینا و جام

پیالہ و صراحی، شراب کا سامان، شراب کے برتن

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

مِینا و قَدَح

شراب و جام ۔

مینا کاری چھانٹنا

ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا

مِینارِٹی

کسی عدد کا نسبتا ً چھوٹا حصہ ؛کسی عدد یا چیز وغیرہ کا وہ حصہ جو کل کے نصف سے کم ہو ؛ کوئی چھوٹا نسلی ، مذہبی ، لسانی یا سیاسی گروہ جو کسی بڑے اور اکثریتی گروہ یا قوم کا حصہ ہو ، اقلیت (مائنورٹی کا ایک املا) ۔

مِینار

اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ

مِینارا

مینار

مِینائی

مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا

میناکشی

بھگوتی درگا کا ایک نام، ایک دیوی جن کی مورتی (تمل ناڈ) میں ہے

مِینائے دِل

دل کی صراحی ، دل کا جام

مِینا‌ طوری

رک : مینا توری ، چھوٹی تصویر ؛ نقاشی کا باریک کام ؛ مصوری کا ایک دبستان ۔

مِینائے مُل

شراب کی بوتل ، شراب کی صراحی ۔

مِینا بازار والی

(کنا یۃ ً) شراب ۔

مِینا‌ توری

(مصوری) مصوری کا چھوٹا نمونہ ، چھوٹی سی پینٹنگ ، مصغر یا مختصر شبیہہ تصویرچہ نیز ہاتھی دانت یا نفیس چمڑے وغیرہ پر بنی ہوئی ننھی تصویر ، قلمی کتابوں میں کی گئی باریک نقاشی یا تصویر کشی نیز اس طرح کی مصوری کا فن ۔

مِینارِ نُور

روشنی کا مینار، روشنی کی علامت

مِینائے غَزَل

غزل کا جام یا غزل کی شراب

مِینار گَھڑی

ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ کے بیچ لگائی گئی ہو ، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی ۔

مِینارِ بابُل

بابل کا مینار ، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت ، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتے تھے ۔

مِینارِ خاموشی

وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔

مِینارِ لَرزاں

اصفہان میں بنا ہوا قدیم مینار جو کل دبانے پر لرزتا ہے ۔

مِینائے لاجوَرد

(کنا یۃ ً) آسمان ۔

مِینارِ پاکِستان

اس مقام پر بنایا گیا مینار جہاں مسلمانوں کے ایک علیحدہ وطن پاکستان کے وجود میں آنے کے لیے قرارداد منظور کی گئی تھی ۔

مینہ ہونا

بارش ہونا

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مینہ کی جھڑی

بارش کی کشش، امساک باراں، بارش کی کمی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone