تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعَنِّک" کے متعقلہ نتائج

مَعَنِّک

وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

مانَک جوڑ

سفید گردن ؛ لک لک .

مانَک مال

گنّا بیلنے کی مشین کا ستون .

مانک چندر

ایک قسم کی سپاری

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مانَک ٹِیکا

ایک قسم کا ماتھے پر لٹکانے کا زیور جس میں موتی جڑے ہوتے ہیں

معنقہ

کپڑا جو گردن کے گرد لپیٹا جائے، کالر، گلوبند

مِعنَقَہ

collar or anything similar round the neck

گَج مانِک

بڑے موتی کی شکل کا ایک مُہرہ جو ہاتھی (بَہور) کی پیشانی سے نکالا جاتا ہے ، بڑا موتی.

مُنِک

علائق دنیاوی سے قطع تعلق کرنے والا شخص ، منی ، تیاگی ۔

مَنِک

موتی ، مانک ۔

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعَنِّک کے معانیدیکھیے

مَعَنِّک

ma'annik•म'अन्निक

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَعَنِّک کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

Urdu meaning of ma'annik

  • Roman
  • Urdu

  • vo jise a.inak lagii ho, a.inak vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعَنِّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعَنِّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone