تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَینا" کے متعقلہ نتائج

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مینہ کا لڑکا اور نوکری گھڑی گھر ہی نہیں ہوا کرتے

یہ چیزیں بہت مشکل سے ملتی ہیں

مِینا بَدوش

(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔

مینہ ہونا

بارش ہونا

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینا رَنگ

سبز رنگ، نیلا رنگ، سبزی مائل نیلا، مینائی

مِینا و جام

پیالہ و صراحی، شراب کا سامان، شراب کے برتن

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَینا کے معانیدیکھیے

مَینا

mainaa•मैना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت پرندے

  • Roman
  • Urdu

مَینا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
  • پیار سے ان بچوں کو کہتے ہیں جو پیاری پیاری باتیں کرتے ہیں یا بہت زیادہ بولتے ہیں
  • (کنایتہ) روح

شعر

Urdu meaning of mainaa

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar se qadre chhoTaa syaahii maa.il ek Khusha.ilhaan parindaa jis ke pair, chonch aur paro.n ka nichlaa hissaa zard hotaa hai
  • pyaar se un bachcho.n ko kahte hai.n jo pyaarii pyaarii baate.n karte hai.n ya bahut zyaadaa bolte hai.n
  • (kanaa.etaa) ruuh

English meaning of mainaa

Noun, Feminine

  • mynah, Indian mynah, talking mynah, Gracula religiosa
  • term of endearment addressed to children, child who has just learned to talk

मैना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की तथा पीली चोंचवाली एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो सिखाने से मनुष्य की-सी बोली बोलने लगती है। सारिका। सारो।
  • सतभइया नामक पक्षी।
  • काले रंग तथा पीली चोंच वाली एक चिड़िया; सारिका
  • हिमालय की पत्नी।

مَینا کے مرکب الفاظ

مَینا سے متعلق دلچسپ معلومات

مینا اول مفتوح، ایک مشہورچڑیا، یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ ملحوظ رہے کہ ’’مینا‘‘ مع اول مکسور اور یائے معروف بمعنی’’شراب کی صراحی یا جام‘‘ بھی مذکر ہے۔ اقبال نے مؤنث باندھا ہے اور حق یہ ہے کہ بہت اچھالگتا ہے ؎ میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ وہ بھی ہے حرام اے ساقی لیکن اسے’’پرہیز‘‘ (مونث) کی طرح اقبال کا تصرف کہنا چاہئے۔ سونے کے زیور یا برتن پر جو نیلا سبز کام کرتے ہیں، ان معنی میں بھی ’’مینا‘‘ مذکر ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone