تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینُو" کے متعقلہ نتائج

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

مِینُو آئِین

جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو

مِینُو سَواد

جنت نظیر، جنت جیسا، جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو نِشان

جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو سَرِشْت

رک : مینو سواد

چَرْخِ مِینُو

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینُو کے معانیدیکھیے

مِینُو

miinuuमीनू

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِینُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔
  • بہشت ، فردوس ، جنت ۔
  • فلک ، آسمان ، اکاس ، چرخ ۔
  • رنگ دار شیشہ جو زیور پر جڑا جاتا ہے ۔ مینا ، سبز یا لاجوردی رنگ کا آبگینہ ۔
  • سفید یا نیلا شیشہ ، شیشے کا بنا ہوا نگینہ یا منکا

Urdu meaning of miinuu

  • Roman
  • Urdu

  • vo duniyaa ya vo jahaan jahaa.n paak ruuhe.n rahtii hai.n, aalam anvaar, aalam-e-arvaah
  • bahisht, firdos, jannat
  • falak, aasmaan, akkaas, charKh
  • rangdaar shiisha jo zevar par ju.Daa jaataa hai । miinaa, sabaz ya laajavrdii rang ka aabgiina
  • safaid ya niila shiisha, shiishe ka banaa hu.a nagiina ya munakka

English meaning of miinuu

Noun, Masculine

مِینُو کے قافیہ الفاظ

مِینُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

مِینُو آئِین

جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو

مِینُو سَواد

جنت نظیر، جنت جیسا، جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو نِشان

جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو سَرِشْت

رک : مینو سواد

چَرْخِ مِینُو

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone