تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتْرا" کے متعقلہ نتائج

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

چَھ ماتْرا

(موسیقی) جس میں چھ ماترے ہوں

چَھنْد ماتْرا

تقطیع، اوزان، بحور.

لَگا جانا ماتْرا

(بازی) دھگڑا ، لگو ، یار ، آشنا .

چَھنْد ماتْرا گِنْنا

شعر کی تقطیع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتْرا کے معانیدیکھیے

ماتْرا

maatraaमात्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

ماتْرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت
  • (پنگل) ایک خفیف حرف علّت کے تلفّظ کو ادا کرنے میں جتنا وقت لگتا ہے، وقت کی اس اکائی کو ماترا کہتے ہیں
  • (موسیقی) سُر
  • مقدار، کسی چیز کی مقررہ حد، نیز تھوڑی سی چیز
  • ماپ، پیمائش: ذرہ، عنصر، لمحہ، لحظہ، جز، حصّہ، دوائی کی خوراک، مال و متاع، جائیداد، دولت، شیشہ، زیور، گہنا، مادہ

Urdu meaning of maatraa

  • Roman
  • Urdu

  • naagarii rasm ulKhat ke eraab, niiz harkat, huruuf illat kii alaamat
  • (pingal) ek Khafiif harf illat ke talaffuz ko ada karne me.n jitna vaqt lagtaa hai, vaqt kii is ikaa.ii ko maatra kahte hai.n
  • (muusiiqii) sur
  • miqdaar, kisii chiiz kii muqarrara had, niiz tho.Dii sii chiiz
  • maap, paimaa.ishah zarraa, ansar, lamha, lahza, juz, hissaa, davaa.ii kii Khuraak, maal-o-mataa, jaayadaad, daulat, shiisha, zevar, gahnaa, maadda

English meaning of maatraa

Noun, Feminine

  • a vowel-symbol, the upper or horizontal limb of the Nagari characters
  • a prosodial instant, the unit (in metre), the length of time required to pronounce a short syllable
  • matra, beat, basic rhythmic unit of a tala
  • measure, quantity, minute portion, a dose (of medicine)
  • particle, atom, a little, trifle, an element, an ingredient

मात्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अक्षर में लगाई जाने वाली स्वर सूचक रेखा, जैसे- 'क' में 'ई' की मात्रा से 'की' बनता है
  • एक स्वर के उच्चारण में लगने वाला समय या काल
  • (संगीत) किसी स्वर के उच्चारण में लगा काल
  • किसी वस्तु का कुल आयतन, तौल या नाप; परिमाण, जैसे- भंडारगृह में चावल-गेहूँ की मात्रा
  • कान का आभूषण
  • एक बार में सेवन करने योग्य दवा का परिमाण, ख़ुराक

ماتْرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

چَھ ماتْرا

(موسیقی) جس میں چھ ماترے ہوں

چَھنْد ماتْرا

تقطیع، اوزان، بحور.

لَگا جانا ماتْرا

(بازی) دھگڑا ، لگو ، یار ، آشنا .

چَھنْد ماتْرا گِنْنا

شعر کی تقطیع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone