تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثنیٰ" کے متعقلہ نتائج

مَثنیٰ

دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

مُسْنی

(کاشت کاری) وہ زمین جسے پانی دیا گیا ہو ، سیراب کی ہوئی زمین

مُثَنّیٰ بِہ

جس سے نقل کی گئی ہو، منقول عنہ، اصل

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

مَثانی

مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا

مَثْنَوی

مولانا روم کی مشہور و معروف مثنوی

مُثَنّا

رک : مثنیٰ جو اس کا درست اور رائج املا ہے ۔

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مانی

بارہ من کے بقدر وزن .

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مَبْنیٰ

۱۔ بنیاد ، اساس ، اصل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثنیٰ کے معانیدیکھیے

مَثنیٰ

masnaa•मसना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَثنیٰ کے اردو معانی

  • ۔ع۔تثنیہ کیاگیا۔دوٹکڑے کیان ہوا۔مذکر۔دوسری نقل۔نقل مطابق اصل ۔دوسرا پرت۔؎
  • دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

Urdu meaning of masnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔e।tasniih kiyaagyaa।do Tuk.De kiyaan hu.a।muzakkar।duusrii naqal।naqal mutaabiq asal ।duusraa parat।
  • duusraa parat, duusrii naqal, nisf saanii, naqal mutaabiq asal

English meaning of masnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone