تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

بِرَسْنا

رک: بِلَسنا

بَرَسْنا

پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا

بُرَسْنا

عینک کےتال حسب ضرورت کاٹنااورکورکنارے گھس کردرست کرنا

جا بَرَسْنا

بارش ہونا

پانی بَرَسْنا

بارش ہونا

خاک بَرَسْنا

بے رونقی ہونا، ویرانی ہونا

آگ بَرَسْنا

لو چلنا، دھوپ پڑنا، سخت گرمی ہونا، (انیسیویں صدی کی مثال کے لئے)

پَتَّھر بَرَسْنا

بہت زیادہ پتھر مارے جانا، مصیبت نازل ہونا، ستایا جانا

لَہُو بَرَسْنا

خون ٹپکنا، غصّے کی حالت میں آنکھیں سُرخ ہوجانا

خُون بَرَسْنا

جنگ و جدل میں بہت خون بہایا جانا ، بہت خونریزی ہونا ۔

وَحْشَت بَرَسْنا

بہت وحشت کے آثار ہونا، نہایت خوف ظاہر ہونا، گھبراہٹ نمایاں ہونا (عموماً چہرے پر)

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

گَھٹا بَرَسْنا

موسلا دھار بارش ہونا ، زور کا مین٘ھ برسنا.

حَسْرَت بَرَسْنا

بے چارگی کا اظہار ہونا ، مایُوسی و غمگینی ہونا ، بہت زیادہ افسوس کے آثار پائے جانا .

تِیر بَرَسْنا

تیر برسانا (رک) کا لازم نیز مجازاََ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَسْنا کے معانیدیکھیے

بِرَسْنا

birasnaa•बिरसना

وزن : 122

دیکھیے: بِلَسْنا

  • Roman
  • Urdu

بِرَسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک: بِلَسنا

فعل لازم

  • ٹھہرنا ، رہنا ، رکنا ، تاخیرکرنا .

Urdu meaning of birasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah balsinh
  • Thaharnaa, rahnaa, ruknaa, taaKhiir karnaa

English meaning of birasnaa

Transitive verb

Intransitive verb

  • take delight, derive pleasure, enjoy

बिरसना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • भोगना।
  • विलास करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone