تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثْنَوی" کے متعقلہ نتائج

مَثْنَوی

مولانا روم کی مشہور و معروف مثنوی

مَثْنَوی مَعنَوی

مولانا روم کی مثنوی کا نام ۔

مَثْنَوی گوئی

مثنوی میں شاعری کرنا ، مثنوی کہنا ۔

مَثْنَوی نِگار

مثنوی لکھنے والا ، مثنوی گو شاعر ۔

مَثْنَوی خواں

مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا، مولانا روم کی مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا جس کے پڑھنے کا خاص انداز تھا، مولانا روم کی مثنوی پڑھنے کے لیے متعین فرد

مَثْنَوی سُنانا

طویل حکایت سنانا ، لمبی بات کرنا ۔

مَثْنَوی نِگاری

مثنوی لکھنا ، شاعری میں مثنوی تصنیف کرنا۔

مَثْنَوِیَّانَہ

مثنوی کی مانند ، مثنوی کے انداز یا رنگ کا سا ۔

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

مَثْنَوِیَت

مثنوی کی خصوصیت نیز اسلوب ۔

مَثْنَوِیات

(ادب) مثنوی (رک) کی جمع ، مثنویاں ۔

مَثْنَوِیاں

۔جمع مثال کے لئے دیکھو کھر کھوج کھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثْنَوی کے معانیدیکھیے

مَثْنَوی

masnaviiमसनवी

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: ثَنی

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

مَثْنَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مولانا روم کی مشہور و معروف مثنوی
  • وہ مسلسل ہم وزن اشعار کی نظم جس کی ہر بیت کا قافیہ جدا اور بیت کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، کل مثنوی ایک ہی وزن میں ہوتی ہے اور اس کے اشعار کی تعداد مقرر نہیں، مثنوی بحر ہزج، رمل، سریع، خفیف، متقارب، متدارک وغیرہ بحروں میں کہی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of masnavii

  • Roman
  • Urdu

  • maulaanaa rum kii mashhuur-o-maaruuf masnavii
  • vo musalsal hamavzan ashaar kii nazam jis kii har bait ka qaafiyaa judaa aur bait ke dono.n misre ham qaafiyaa hote hain, kal masnavii ek hii vazan me.n hotii hai aur is ke ashaar kii taadaad muqarrar nahiin, masnavii bahr hazaj, ramal, sariia, Khafiif, mutkaarib, mutadaarik vaGaira bahro.n me.n kahii jaatii hai

English meaning of masnavii

Noun, Feminine

  • the poem of Jalaluʼd-din Moḥammadul-Balḵẖi, commonly called Maulavi Rumi, who composed about A.H. 600, and whose work is regarded by his followers as of equal authority with the Quran)
  • poetry consisting of distichs corresponding in measure, each consisting of a pair of rhymes (besides which the distichs have distinct poetical endings); heroic verse

मसनवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मौलाना जलालुद्दीन रूमी का प्रख्यात काव्य संग्रह
  • उर्दू काव्य का एक प्रकार जिसमें कोइ कहानी या उपदेश एक ही वृत्ति में होता है और जिसमें हर शेर के दोनों मिसरे सानुप्रास होते हैं पर हर शेर का तुक भिन्न होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَثْنَوی

مولانا روم کی مشہور و معروف مثنوی

مَثْنَوی مَعنَوی

مولانا روم کی مثنوی کا نام ۔

مَثْنَوی گوئی

مثنوی میں شاعری کرنا ، مثنوی کہنا ۔

مَثْنَوی نِگار

مثنوی لکھنے والا ، مثنوی گو شاعر ۔

مَثْنَوی خواں

مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا، مولانا روم کی مثنوی بہ آواز بلند پڑھنے والا جس کے پڑھنے کا خاص انداز تھا، مولانا روم کی مثنوی پڑھنے کے لیے متعین فرد

مَثْنَوی سُنانا

طویل حکایت سنانا ، لمبی بات کرنا ۔

مَثْنَوی نِگاری

مثنوی لکھنا ، شاعری میں مثنوی تصنیف کرنا۔

مَثْنَوِیَّانَہ

مثنوی کی مانند ، مثنوی کے انداز یا رنگ کا سا ۔

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

مَثْنَوِیَت

مثنوی کی خصوصیت نیز اسلوب ۔

مَثْنَوِیات

(ادب) مثنوی (رک) کی جمع ، مثنویاں ۔

مَثْنَوِیاں

۔جمع مثال کے لئے دیکھو کھر کھوج کھونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثْنَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثْنَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone