تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَثنٰے" کے متعقلہ نتائج

مُستَثنٰے

(منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے

مُستَثنٰے ہونا

مستثنیٰ کرنا (رک) کا لازم ، حکم سابق سے الگ ہونا ، جدا ہونا ۔

مُستَثنٰے کَرنا

حکم سابق سے الگ یا خارج کرنا ، کسی کو جدا کرنا ، کئی اشخاص یا چیزوں میں سے علیٰحدہ کرنا ۔

مُستَثنٰے قَرار دینا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَثنٰے کے معانیدیکھیے

مُستَثنٰے

mustasnaaमुस्तसना

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُستَثنٰے کے اردو معانی

 

  • (منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے
  • (نحو) وہ کلمہ یا لفظ جو حرفِ شرط(مگر وغیرہ) کے بعد آئے ، وہ اسم جو حروفِ استثنا کے بعد واقع ہو ۔
  • منتخب ، برگزیدہ ، منفرد ، خاص
  • وہ شخص یا چیز جسے الگ کیا ہو
  • ۔ ۲۔ عام حکم سے الگ ، علیٰحدہ ، جُدا ۔
  • ۔ ۳۔ (مراداً) متبادل ، توڑ ، بدل ۔

Urdu meaning of mustasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) a.isii baat jis par qaaydaa kulliya ka itlaaq na ho sake
  • (nahuu) vo kalima ya lafz jo harf-e-shart(magar vaGaira) ke baad aa.e, vo ism jo haruuf-e-istisna ke baad vaaqya ho
  • muntKhab, barguziidaa, munafrad, Khaas
  • vo shaKhs ya chiiz jise alag kyaa ho
  • ۔ ۲۔ aam hukm se alag, alyaahdaa, judaa
  • ۔ ۳۔ (muraadan) mutabaadil, to.D, badal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَثنٰے

(منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے

مُستَثنٰے ہونا

مستثنیٰ کرنا (رک) کا لازم ، حکم سابق سے الگ ہونا ، جدا ہونا ۔

مُستَثنٰے کَرنا

حکم سابق سے الگ یا خارج کرنا ، کسی کو جدا کرنا ، کئی اشخاص یا چیزوں میں سے علیٰحدہ کرنا ۔

مُستَثنٰے قَرار دینا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَثنٰے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَثنٰے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone