تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَسْنا" کے متعقلہ نتائج

اُمَسْنا

اوپر کواچکنا،ابھرنا.

ہُمَسنا

کسی چیز کا جگہ چھوڑنا، ذرا سا حرکت کرنا

ہُماسنا

کوئی وزنی چیز اُٹھانا تاکہ کوئی اور چیز اس کے نیچے رکھی جائے.

ہُمسانا

اٹھانا ، (جگہ سے) ہلانا ، ہٹانا۔

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَسْنا

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

اُپَسْنا

رک : اُپسنا.

اُکَسْنا

اکسانا کا لازم

اُمَگْنا

رک : اُمنْگنا .

اُرَسْنا

رک : " اَڑسنا " جو زیادہ مستعمل ہے.

اُڑَسْنا

کسی تنگ جگہ یا کسی ہوئی چیز میں کسی چیز کو موڑ کر یا دبا کر گھسانا ، ٹھونسنا ، کھونسنا ؛ اٹکانا ، پھنسانا.

اُبَسْنا

گل جانا، سڑ جانا، خراب یا بودار ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَسْنا کے معانیدیکھیے

اُمَسْنا

umasnaa•उमसना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُمَسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اوپر کواچکنا،ابھرنا.
  • رک : اًبسنا

Urdu meaning of umasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar ko uchaknaa,ubharnaa
  • ruk ha nabasnaa

English meaning of umasnaa

Intransitive verb

  • to putrefy, rot, emit a foul smell due to decay

اُمَسْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone