تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھسْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھسْنا

. بہتے پانی کا کسی جگہ جمع ہوجانا یا رک جانا.

ٹُھسْنا

بھرجانا، کسی چیز کا دوسری چیز میں (عموماً زبردستی یا مشکل سے) سمانا یا گھسنا

آ ٹُھسْنا

جگہ تنگ ہونے کے باوجود کسی جگہ آجانا

ٹَسْنا

زور یا دباؤ پڑنے سے کپڑے کا پھٹ جانا، مسک جانا، ٹوٹنا، پھوٹنا، جدا ہونا، تعلق ٹوٹنا، دوستی نہ رہنا، درکنا

ٹِیسْنا

ٹیس اُٹھنا، چمک ہونا، باربار درد یا خلش محسوس ہونا

ٹُھسْنی

ٹھوسنے والی چیز ، بندوق کا گز ، سمبا

ٹھاسْنا

رک : ٹھان٘سنا ، ٹھون٘سنا

ٹھیسْنا

आश्रय या सहारा लेना

ٹُھوسْنا

ٹھوّنسنا

ٹُھسانا

خوب کھلانا پلانا ، دبا کر کھلانا ، رک : ٹھسانا .

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹَھنْنا

ٹھاننا کا لازم

ٹَھگْنا

لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کرچھین لینا

ٹَھرْنا

کھڑا ہونا، استادہ ہونا، ٹھہرنا

ٹَھپْنا

تھاپنا، ٹھپّہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھسْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھسْنا

Thasnaa•ठसना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • . بہتے پانی کا کسی جگہ جمع ہوجانا یا رک جانا.
  • . خوب ٹھون٘س ٹھون٘س کے بھرنا
  • ۔(ھ) آبِ رواں کا کسی جگہ جمع ہوجانا۔ پُل میں پانی ٹھّس گیا۔ ۲۔خوب ٹھونس ٹھونس کر بھرنا۔ برف بوتل میں ٹھَس کر بھردی۔

Urdu meaning of Thasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • . baTahte paanii ka kisii jagah jamaa hojaana ya ruk jaana
  • . Khuub Thuuns Thuuns ke bharnaa
  • ۔(ha) aab-e-ravaa.n ka kisii jagah jamaa hojaana। pul me.n paanii ThThাsa gayaa। २।Khuub Thons Thons kar bharnaa। barf botal me.n Thas kar bhar dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone