تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرصُود" کے متعقلہ نتائج

مَرصُود

امید کیا گیا

مَرصَد

انتظار یا نگرانی کرنے کی جگہ، (ہیئت) رصد گاہ

مِرصاد

۱ ۔ گزرگاہ ، تنگ راستہ ۔

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مَرصُوص

جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا

مَفصُود

(طب) جس کی فصد کھولی جائے (Bled)۔

مَرصُون

اصل ماخذ یا عناصر سے حاصل کیا ہوا (مادّہ) ۔

مَراصِد

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہیں ، رصدگاہیں (Observatory) ۔

مِروَد

(طب) سرمے کی سلائی

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَقصُود دِل

دل کا منشا، دلی مدعا

مَقصُود ہونا

مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرصُود کے معانیدیکھیے

مَرصُود

marsuud•मर्सूद

اصل: عربی

اشتقاق: رَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَرصُود کے اردو معانی

 

  • امید کیا گیا
  • ایک بوچھاڑ سے گیلا ہو جانے والا (میدان یا زمین)
  • رصدگاہ سے جانچا ہوا ، نگاہ ڈالا گیا ، دیکھا ہوا ، دیکھا گیا (عموماً ستارہ)

Urdu meaning of marsuud

  • Roman
  • Urdu

  • ummiid kiya gayaa
  • ek bochhaa.D se giilaa ho jaane vaala (maidaan ya zamiin
  • rasadgaah se jaanchaa hu.a, nigaah Daala gayaa, dekhaa hu.a, dekhaa gayaa (umuuman sitaara)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرصُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرصُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone