تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرصُوص" کے متعقلہ نتائج

مَرصُوص

جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا

مَرسُوس

(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے

بُنْیانِ مَرْصُوص

(لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد

مَنصُوص

تحقیق کیا گیا، کمال تحقیق کو پہنچا ہوا

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَصُوص

طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں

مَرصُود

امید کیا گیا

مَجصُوص

پلستر کیا ہوا

مَرصُون

اصل ماخذ یا عناصر سے حاصل کیا ہوا (مادّہ) ۔

مُرَصَّص

قلعی کیا ہوا نیز قلعی کیا ہوا برتن ، قلعی دار برتن

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مَقامِ مَخصُوص

(کنایۃ ً) پیخانہ کا مقام ، مبرز ، مقعد ، شرم گاہ ، جائے مخصوص

مَنصُوص کَرنا

(فقہ) تائید کرنا ، واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرصُوص کے معانیدیکھیے

مَرصُوص

marsuus•मर्सूस

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَرصُوص کے اردو معانی

صفت

  • جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرسُوس

(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے

Urdu meaning of marsuus

  • Roman
  • Urdu

  • jise siisaa pilaa kar mazbuut kiya gayaa ho, buniyaad me.n siisaa pilaayaa hu.a, achchhii tarah mazbuut kyaa hu.a, nihaayat Thos, ustivaar, mustahkam, mazbuut kyaa hu.a, raang (raangaa) pilaayaa hu.a

English meaning of marsuus

Adjective

  • the thin which has been strengthened by melting pewter, very strong, reinforced, firm, solid

मर्सूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे सीसा पिला कर मज़बूत किया गया हो, नींव में सीसा पिलाया हुआ, अच्छी तरह मज्बूत किया हुआ, अत्यधिक ठोस, मजबूत, स्थिर, मज़बूत किया हुआ, रांग (रांगा) पिलाया हुआ

مَرصُوص کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرصُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرصُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone