تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقصُود" کے متعقلہ نتائج

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَقصُود ہونا

مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

مَقصُود حاصِل ہونا

غرض پوری ہونا ، مراد بر آنا

مَقصُود مِنْہ

जिससे मतलब हो ।

مَقصُود دِل

دل کا منشا، دلی مدعا

مَقصُود رَکھنا

غرض یا مدعا رکھنا ، کسی شے کے حصول کی خواہش ہونا ، مطلب ہونا ۔

مَقصُود نَظَر

اصل غرض و غایت، مطمح نظر

مَقصُودِ ہَستی

رک : مقصود حیات ۔

مَقصُود بالذَّات

(تصوف) وہ شے جو بذاتِ خود مقصود ہو، مقصد اصلی

مَقصُود بَر آنا

مقصد حاصل ہونا ، مراد بر آنا ، غرض پوری ہونا ۔

مَقصُودِ حَیات

زندگی کی غرض و غایت ، ارادہ ، غرض یا مدعا جس کے حصول کے لیے زندگی گزاری جائے یا جسے زندگی کا نصب العین سمجھا جائے ، مطمح نظر ۔

مَقصُودِ کَلام

بات چیت کا لب لباب ، مقصد حقیقی ۔

مَقصُودِ اَوَّل

مقصود حقیقی ، نصب العین ، اصل مقصد ۔

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَقصُودِ حَقِیقی

مقصد حقیقی ، اصل غرض و غایت ، حقیقی مدعا ۔

مَقصُودِ قَلْبی

چاہت دلی ، دل کا مدعا یا غرض ۔

مَقصُودِ کُن فَکاں

(کنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی جو تخلیق کائنات کی غرض و غایت اصلی ہے

قِبْلَۂ مَقصُود

مقصد حاصل کرنے کا مقام

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مَنزِل مَقصُود

وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب

مَقامِ مَقصُود

وہ مقام یا ٹھکانہ جس کا ارادہ کیا جائے ، اصل مقصد ، اصل مراد ، منزل ِمقصود ۔

مَنزِلِ مَقصُود ہاتھ آنا

منزل پانا ، اصل مراد حاصل ہونا ۔

مَنزِل مَقصُود کو پَہُنچنا

ٹھکانے پر پہنچنا، مقصد کو پہنچنا، مراد حاصل ہونا

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہونْچْنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِل مَقصُود تَک پَہُنچنا

اصل مقصد تک رسائی حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہُنچانا

مراد کو پہنچانا ، اصل مقام دینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پُہَنْچنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پا جانا

اصل مراد حاصل کر لینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود سے ہَمکنار کَرنا

رک : منزل مقصود پر پہنچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُود کے معانیدیکھیے

مَقصُود

maqsuudमक़्सूद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: قَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَقصُود کے اردو معانی

صفت

  • جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو
  • محبوب اور مطلوب معنوی کو مقصود کہتے ہیں کہ ذات مطلق ہے اور تجلی روحی کو بھی کہتے ہیں

اسم، مذکر

  • مقصد کی جگہ یا ٹھکانا غرض ، مدعا ، مطلب

شعر

Urdu meaning of maqsuud

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka qasad ya iraada kiya gayaa ho
  • mahbuub aur matluub maaanvii ko maqsuud kahte hai.n ki zaat mutlaq hai aur tajallii ruuhii ko bhii kahte hai.n
  • maqsad kii jagah ya Thikaana Garaz, mudda, matlab

English meaning of maqsuud

Noun, Masculine

मक़्सूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभिप्रेत, उद्दिष्ट
  • महबूब, जिसे चाहा जाए

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَقصُود ہونا

مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

مَقصُود حاصِل ہونا

غرض پوری ہونا ، مراد بر آنا

مَقصُود مِنْہ

जिससे मतलब हो ।

مَقصُود دِل

دل کا منشا، دلی مدعا

مَقصُود رَکھنا

غرض یا مدعا رکھنا ، کسی شے کے حصول کی خواہش ہونا ، مطلب ہونا ۔

مَقصُود نَظَر

اصل غرض و غایت، مطمح نظر

مَقصُودِ ہَستی

رک : مقصود حیات ۔

مَقصُود بالذَّات

(تصوف) وہ شے جو بذاتِ خود مقصود ہو، مقصد اصلی

مَقصُود بَر آنا

مقصد حاصل ہونا ، مراد بر آنا ، غرض پوری ہونا ۔

مَقصُودِ حَیات

زندگی کی غرض و غایت ، ارادہ ، غرض یا مدعا جس کے حصول کے لیے زندگی گزاری جائے یا جسے زندگی کا نصب العین سمجھا جائے ، مطمح نظر ۔

مَقصُودِ کَلام

بات چیت کا لب لباب ، مقصد حقیقی ۔

مَقصُودِ اَوَّل

مقصود حقیقی ، نصب العین ، اصل مقصد ۔

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَقصُودِ حَقِیقی

مقصد حقیقی ، اصل غرض و غایت ، حقیقی مدعا ۔

مَقصُودِ قَلْبی

چاہت دلی ، دل کا مدعا یا غرض ۔

مَقصُودِ کُن فَکاں

(کنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی جو تخلیق کائنات کی غرض و غایت اصلی ہے

قِبْلَۂ مَقصُود

مقصد حاصل کرنے کا مقام

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مَنزِل مَقصُود

وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب

مَقامِ مَقصُود

وہ مقام یا ٹھکانہ جس کا ارادہ کیا جائے ، اصل مقصد ، اصل مراد ، منزل ِمقصود ۔

مَنزِلِ مَقصُود ہاتھ آنا

منزل پانا ، اصل مراد حاصل ہونا ۔

مَنزِل مَقصُود کو پَہُنچنا

ٹھکانے پر پہنچنا، مقصد کو پہنچنا، مراد حاصل ہونا

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہونْچْنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِل مَقصُود تَک پَہُنچنا

اصل مقصد تک رسائی حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہُنچانا

مراد کو پہنچانا ، اصل مقام دینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پُہَنْچنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پا جانا

اصل مراد حاصل کر لینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود سے ہَمکنار کَرنا

رک : منزل مقصود پر پہنچانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقصُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقصُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone