تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراصِد" کے متعقلہ نتائج

مَراصِد

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہیں ، رصدگاہیں (Observatory) ۔

مَرصَد

انتظار یا نگرانی کرنے کی جگہ، (ہیئت) رصد گاہ

مِرصاد

۱ ۔ گزرگاہ ، تنگ راستہ ۔

مَقاصِد

ارادے، مطالب، اغراض، مرادیں، غایتیں

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

مَرصُود

امید کیا گیا

مَرّاند

مردہ جسم کی بدبو، چراند

مِراد

ایک قسم کا پتھر جو آفتاب کی گردش کے ساتھ مختلف رنگ ظاہر کرتا ہے یعنی ہر ساعت میں ایک رنگ دکھاتا ہے ، اس سے عجیب و غریب خاصیتیں منسوب ہیں ۔

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَرایا

آئینے، شیشے

مَطْلُوبَہ مَقاصِد

اصلی مقاصد ، مقاصد حقیقی ۔

قَراردادِ مَقاصِد

مطالبوں کی تجویز ، مطالبات .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراصِد کے معانیدیکھیے

مَراصِد

maraasid•मरासिद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَراصِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہیں ، رصدگاہیں (Observatory) ۔

Urdu meaning of maraasid

  • Roman
  • Urdu

  • sayyaaro.n kii gardish ka mushaahidaa karne kii jaghe.n, rasadgaa hai.n (Observatory)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراصِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراصِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone