تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرگل" کے متعقلہ نتائج

مَرگل

۱۔ مچھلی کے تلے ہوئے ٹکڑے

مَرگِلا

نہایت لاغر، کمزور

مَرگِلّی

نہایت لاغر ، کمزور (عورت) ۔

مَرگِلَّہ

بہت کمزور ، لاغر ، ادھ موا ، نیم جاں ؛ (مجازاً) مرجھایا ہوا ۔

مَنگل

ہفتے کے دنوں میں سے ایک دن، پیر کے بعد اور بدھ سے پہلے کا دن، منگلوار، سہ شنبہ

مَرْگ

موت، اجل، قضا

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مِرگی

ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع

مِرگُو

رک : مرگ ، ہرن

مَرگج

ایک جواہر کا نام ، رک : مرگجا

مَرول

رک : مروڑ

مَرتل

مرتیلیا، مریل، دُبلا، لاغر، مرتیل، مردار سنگ

مَرال

کاجل

مَرگِھلّا

رک : مرگلا (۲) ؛ کمزور ، لاغر ، بہت دبلا پتلا ۔

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرگل کے معانیدیکھیے

مَرگل

margal•मर्गल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرگل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ مچھلی کے تلے ہوئے ٹکڑے
  • تلا ہوا (عموماً مچھلی کے لیے)
  • ۲۔ گھویاں کے پتے جنھیں خاص مسالا دے کر تلا گیا ہو
  • ۳۔ ایک مچھلی کا نام جو عموماً دریا میں پائی جاتی ہے ۔

Urdu meaning of margal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ machhlii ke tale hu.e Tuk.De
  • tilaa hu.a (umuuman machhlii ke li.e
  • ۲۔ ghavyaa.n ke patte jinhe.n Khaas masaala de kar tilaa gayaa ho
  • ۳۔ ek machhlii ka naam jo umuuman dariyaa me.n paa.ii jaatii hai

English meaning of margal

Noun, Masculine

  • leaves that have been fried with special seasoning
  • roasted fish, slices of roasted or fried fish, name of a local river fish

मर्गल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूयाँ के पत्ते जिन्हें विशेष मसाला दे कर तला गया हो
  • मछली के तले हुए टुकड़े, एक मछली का नाम जो प्रायः नदियों में पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرگل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرگل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone