تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرگِلَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَرگِلَّہ

بہت کمزور ، لاغر ، ادھ موا ، نیم جاں ؛ (مجازاً) مرجھایا ہوا ۔

مَرگِلا

نہایت لاغر، کمزور

مَرگِلّی

نہایت لاغر ، کمزور (عورت) ۔

مَرگِھلّا

رک : مرگلا (۲) ؛ کمزور ، لاغر ، بہت دبلا پتلا ۔

مَرگل

۱۔ مچھلی کے تلے ہوئے ٹکڑے

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

ماگْلا

(خراد) کھراد کے اڈے کے دھرے کا نکیلا کیلا .

مَنگَلا

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مُرْسَلہ

بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرگِلَّہ کے معانیدیکھیے

مَرگِلَّہ

margilla•मरगिल्ला

  • Roman
  • Urdu

مَرگِلَّہ کے اردو معانی

صفت

  • بہت کمزور ، لاغر ، ادھ موا ، نیم جاں ؛ (مجازاً) مرجھایا ہوا ۔

Urdu meaning of margilla

  • Roman
  • Urdu

  • bahut kamzor, laagar, adh moh, niyam jaa.n ; (majaazan) murjhaayaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرگِلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرگِلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone